ETV Bharat / city

کورونا وائرس: سرینگر میونسپل کارپوریشن کو فوج کی طرف سے معاونت

ایک فوجی افسر نے بتایا کہ فوج نے خصوصی ہوائی جہاز کے ذریعہ گجرات کے صورت سے ایس ایم سی کے لئے 2000 لیٹر ادویات اور 150 ہینڈ پمپ لائے ہیں جس سے ایس ایم سی کووڈ 19 کے پھیلاؤ سے روک سکتی ہے۔

Army comes to help SMC to fight coronavirus
کورونا وائرس: سرینگر میونسپل کارپوریشن کو فوج کیطرف سے معاونت
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 4:59 PM IST

کورونا وائرس سے کشمیر میں ایک شخص کی موت اور دیگر 12 افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وادی میں خوف پیدا ہوگیا ہے، اور انتظامیہ نے اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے جموں و کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن عائد کیا ہے۔

اگرچہ انتظامیہ اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کئی اقدامات کرہی ہے وہیں سرینگر میونسپل کارپوریشن بھی شہر میں بستیوں اور سڑکوں پر ادویات کا چھڑکاؤ کر رہی ہے۔

اس ضمن میں سرینگر میں فوج نے ایس ایم سی کیلئے چھڑکاؤ کیلئے درکار ضروری کیمیکل اور پمپ فراہم کیے ہے۔

کورونا وائرس: سرینگر میونسپل کارپوریشن کو فوج کیطرف سے معاونت

ایک فوجی افیسر نے بتایا کہ فوج نے خصوصی ہوائی جہاز کے ذریعہ گجرات کے صورت سے ایس ایم سی کیلئے 2000 لیٹر ادویات اور 150 ہینڈ پمپ لائے ہیں جس سے ایس ایم سی کووڈ 19 کے پھیلاؤ سے روک سکتی ہے۔

ایس ایم سی کے ایک ملازم نے اس قدم کی سراہنا کرتے ہوئے کہ وہ اب شہر میں مزید بستیوں میں جراثیم کُش ادویات کا چھڑکاؤ کریں گے تاکہ کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے پر روکا جا سکیں۔

غورطلب ہے کہ جموں و کشمیر میں 12 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے وہیں گزشتہ روز سوپور کے ایک معمر شخص کی اس وبا سے موت ہوگئی۔

گزشتہ نو روز سے جموں و کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن ہیں جس سے لوگوں کی نقل و حرکت پر روک لگی ہے اور لوگ گھروں میں ہی محدود ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.