ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے ترجمان نے کہا کہ ''ضلع انتظامیہ نے ہمیں سرینگر میں تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اس لیے مذکورہ پروگرام کو منسوخ کیا جاتا ہے''۔
انسانی حقوق کی تنظیم کو آج سرینگر کے مقامی ہوٹل میں پروگرام منعقد کرنا تھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تقریب کو اجازت نہیں ملی
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے سرینگر میں ہونے والی تقریب کو ضلع انتظامیہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تقریب کو اجازت نہیں ملی
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے ترجمان نے کہا کہ ''ضلع انتظامیہ نے ہمیں سرینگر میں تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اس لیے مذکورہ پروگرام کو منسوخ کیا جاتا ہے''۔
انسانی حقوق کی تنظیم کو آج سرینگر کے مقامی ہوٹل میں پروگرام منعقد کرنا تھا۔
Intro:عالمی سطح پر سرگرم انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے انڈیا چیپٹر نے بدھ کو اپنی سرینگر میں مجوزہ تقریب منسوخ کی کیونکہ مذکورہ تقریب کے انعقاد کیلئے حکام نے اجازت فراہم نہیں کی۔
Body:ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے ایک بیان میں بتایا گیا''ضلع انتظامیہ نے ہمیں سرینگر میں تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی اس لئے مذکورہ پروگرام منسوخ کیا جاتا ہے''۔
انسانی حقوق کی تنظیم کو آج ایک مقامی ہوٹل میں ایک پروگرام منعقد کرنا تھا۔
Conclusion: