ETV Bharat / city

'جموں و کشمیر کی منفرد شناخت کے لیے تمام پارٹیوں کو متحد ہونا ضروری ہے' - ex cm mahbuba mufti meeting

ریاست جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال پر پیوپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر اور سابق خاتوں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی صدارت میں پارٹی کارکنان کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔

پیوپلز ڈیمو کریٹک پارٹی
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 9:08 PM IST

اس میٹنگ منعقد میں کہا گیا کہ پی ڈی پی وادی کی دوسری مینسٹریم جماعتوں کے ساتھ بات چیت کرکے وزیر اعظم مریدی مودی سے ملاقات کریں گے۔

سری نگر کی گھپکار میں محبوبہ مفتی کی قیادت پر ممبران کیساتھ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پیوپلز ڈیمو کریٹک پارٹی

پی ڈی پی ذرایع کے مطابق میٹنگ میں طے کیا گیا کہ دیگر مینسٹریم سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کی جائے گی اور ایک وفد وزیر اعظم کو ملاقات کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

واضع رہے کہ گزشتہ دنوں سے اضافی نیم فوجی دستوں کی تعیناتی سے وادی کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور کئی قیاس آرائیاں ہوئی۔

قابل ذکر ہے کہ امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے اور اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے متعلق ایڈوائزری سے جہاں یاتری اور سیاح مایوس نظر آ رہے ہیں وہیں ان حالات میں ہزاروں مزید فوجیوں کی تعیناتی سے وادی کشمیر کی عوام میں بے چینی، غیر یقینیت کے ساتھ ساتھ افواہوں اور قیاس آرائیوں کا بازار بھی گرم ہے۔

اس موقع پر میں میڈیا سے بات کرتے ہوے محبوبہ مفتی نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کی منفرد شناخت کے لیے تمام پارٹیوں کو متحد ہونا ضروری ہے'۔اس وقت ہمیں تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر تمام اختلاف چھوڈ کر جموں و کشمیر کی سپیشل شناخت کی حفاظت کے لیے مل کر لڑھنا ہوگا ۔اس دوران انہیں کہا میں گاندربل جاکر اپنے ورکروں سے تبادلہ خیال کروں گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.