ETV Bharat / city

Flash Floods in Ganderbal: گاندربل میں شدید بارش، ڈی ڈی سی نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 11:26 AM IST

ڈی ڈی سی کنگن تسمینہ عادل کپرا نے جے ای ایریگیشن توصیف احمد کے ساتھ بابا ہیدر کنال کا دورہ کیا، جہاں شدید بارش کی وجہ سے نہر کا ایک بند ٹوٹ گیا تھا، اس سے قبل وہ بلاک ڈیولپمنٹ آفس کے عہدیداروں کے ساتھ مذکورہ علاقہ کا دورہ کرچکی ہیں۔ Heavy Rain Affects Normal life in Ganderbal District

شدید بارش
شدید بارش

وادی میں مسلسل ہورہی بارش اور خراب موسم کے دوران کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ڈی ڈی سی کنگن نے آج اپنے حلقے کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا،ڈی ڈی سی کنگن تسمینہ عادل کپرا نے جے ای ایریگیشن توصیف احمد کے ساتھ بابا ہیدر کنال کا دورہ کیا، جہاں شدید بارش کی وجہ سے نہر کا ایک بند ٹوٹ گیا تھا، اس سے قبل وہ بلاک ڈیولپمنٹ آفس کے عہدیداروں کے ساتھ مذکورہ علاقہ کا دورہ کرچکی ہیں۔

شدید بارش

Heavy Rain Affects Normal life in Ganderbal District

بعد ازاں ڈی ڈی سی نے مارگنڈ کے علاقے کا دورہ کیا ،جہاں نالہ سندھ پر ایک عارضی ٹنگچٹر پل سیلاب کی وجہ سے بہہ گیا تھا۔ ڈی ڈی سی نے بتایا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ کے محکمہ کے عملے تیار ہیں، ضلع کنٹرول روم تمام مقامی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

بعد میں ڈی ڈی سی نے بارش کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کا معائنہ کرنے کے لیے اپنے حلقہ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔ ڈی ڈی سی نے علاقوں کے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ضرورت پڑنے پر علاقوں میں وہ بذات خود پہنچیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.