ETV Bharat / city

ADC Tral visit Narastan: شدید برفباری کے دوران اے ڈی سی ترال نے نارستان کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:20 AM IST

ترال کے نارستان میں اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے دعویٰ کیا کہ 'ترال میں سڑک رابطہ، بجلی اور پانی کی سپلائی کو بحال کیا گیا ہے جس کے لیے انتظامیہ کے تمام افراد مبارکباد کے مستحق ہیں۔' ADC Tral Shabir Ahmed on Water issue

ADC Tral visit Narastan
ADC Tral visit Narastan

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد رینہ نے شدید برفباری کے باوجود آری پل تحصیل کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔ ADC Tral visit Aripal

اس دوران ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ساتھ تحصیلدار آری پل، نائب تحصیلدار اور ایس ایچ او بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے پورے علاقے میں سڑک، بجلی کی فراہمی، پانی کی فراہمی، طبی سہولیات کا جائزه لیا۔ Review of medical facilities in Tral

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے نارستان کا بھی دورہ کیا جہاں صبح سے سڑک ٹریفک کی نقل و حمل جاری رہنے کے باوجود مقامی ہیلتھ سینٹر بند پایا گیا جس پر آفیسر موصوف نے متعلقہ بی ایم او سے وضاحت طلب کی ہے۔

ADC Tral visit Narastan

نارستان میں ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے شبیر احمد رینہ نے دعویٰ کیا کہ 'ترال میں سڑک رابطہ، بجلی اور پانی کی سپلائی کو بحال کیا گیا ہے جس کے لیے انتظامیہ کے تمام افراد مبارکباد کے مستحق ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 'علاقے میں راشن کی وافر مقدار دستیاب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: DC Kulgam visits Noorabad: ضلع ترقیاتی کمشنر نے کیا کولگام کا دورہ

انہوں نے عوام سے بجلی اور پانی کا منصفانہ استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'کسی بھی ضرورت پڑنے پر کنٹرول روم کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.