ETV Bharat / city

کنگن گاندربل میں سڑک حادثہ، 6 افراد زخمی - कुंगन गंडबल सड़क दुर्घटना में 6 घायल

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقہ میں سڑک حادثے میں چھ افراد زخمی ہوئے، جن میں دو بھائی شامل ہیں۔

کنگن گاندبل سڑک حادثہ،6 افراد زخمی
کنگن گاندبل سڑک حادثہ،6 افراد زخمی
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 11:02 PM IST

کنگن کے علاقہ مدپورہ کلن گنڈ علاقہ میں دو گاڑیوں کی آپسی ٹکر میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ چار شدید زخمیوں کو اسکمز صورہ منتقل کر دیا گیا۔

کنگن گاندبل سڑک حادثہ،6 افراد زخمی

عینی شاہدین کے مطابق انیوا گاڑی ( JKO07 4407) کی ٹکر مخالف سمت سے آرہی الٹو گاڑی (JKO1T 4288) سے ہوئی، جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیں:پالیتھین فری سرینگر بنانے کا خواب کیا واقعی شرمندہ تعبیر ہوگا

زخمیوں کی پہچان کلثمہ بانو، امتیاز احمد اور شاہد احمد کے طور پر ہوئی جو کہ راموری گاندربل کے رہائش پذیر ہیں جبکہ روزی جان، عادل احمد اور طارق احمد ساکنان ریزن کے طور پر ہوئی ہے۔
زخمیوں کو میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.