ETV Bharat / city

غوث الاعظمؒ کے تبرکات سے وادی کشمیر بھی روشن - حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ پانچویں صدی ہجری کے بڑے مصلح اور مجدد تھے۔ ان کی پیدائش قصبہ جیلان میں 417 ہجری میں ہوئی۔

فائل فوٹو۔
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 9:48 AM IST

Updated : Mar 21, 2019, 10:31 AM IST

عبدالقادر جیلانی کے فیضانِ روحانی کا یہ عالم تھا کہ چور اور ڈاکہ زن ابدال بن جاتے تھے۔ بڑے بڑے جلیل القدر علماء آپ کے در پر پڑے رہنے میں عزت محسوس کر تے تھے۔

متعلقہ ویڈیو۔

عبدالقادر جیلانی کی فیضان روحانی کا یہ علم تھا کہ چور ابدال بن جاتے تھے، بڑے بڑےجلیل القدر علماء آپ کے در پر پڑے رہنے میں عزت محسوس کر تے تھے۔

عبدالقادر جیلانی رح زندگی بھر خلق خدا کی خدمت کرنے میں مصروف رہے اور پیر دستگیر رح کی بہت ساری کراماتیں بھی مشہور ہیں۔

اگرچہ اس ولی کامل رح کا روزہ مبارک بغداد میں ہیں تاہم خانیار سرینگر کے اس آستانیہ عالیہ میں حضرت محبوب سبحانی غوث العظم رح کے موئے مقدس کے علاوہ کئی تبرکات موجود ہیں، جن کا دیدار زائرین کو ان کے عرس مبارک پر کروایا جاتا۔ ان کا یوم وصال نہایت ہی تزک و احتشام اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ جس میں پوری وادی کشمیر کے اطراف واکناف سے عقیدت مند اس آستانیہ عالیہ پر حاضری دے کر فیضیاب ہوتے ہیں

با کمال ولی کامل کی اس زیارت شریف پر ہر وقت زائرین کاتانتا بندھا رہتا ہے۔لوگ یہاں بلا لحاظ رنگ ونسل بلا تفریق مذہب و ملت اپنی من کی مرادوں کو پورا کرنے کے لیے بڑے عقیدت واحترام اور ذوق وشوق سے آتے ہیں ۔

اگرچہ برصغیر کے مسلمان ان کا عرس مبارک تزک و احتشام سے مناتے ہیں تاہم وادی کشمیر میں غوث العظم رح کا عرس منانے کا اپنا ہی ایک انداز ہے۔ وہیں نہ صرف یہاں کے مسلمان بلکہ کشمیری پنڈت برادری کے لوگ بھی اس روحانی پیشوا سے بے پناہ عقیدت رکھتے ہیں وہیں یہاں کی پنڈت برادی شیخ سید عبدالقادر جیلانی رح کو کہنوو کہتے ہیں ۔

Intro:Body:

غوث الاعظمؒ کے موئے مقدس اور تبرکات سے وادی کشمیر بھی روشن

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ پانچویں صدی ہجری کے بڑے مصلح اور مجدد تھے۔ان کی پیدائش قصبہ جیلان میں 417 ہجری میں ہوئی۔ 

عبدالقادر جیلانی کے فیضانِ روحانی کا یہ عالم تھا کہ چور اور ڈاکہ زن ابدال بن جاتے تھے۔ بڑے بڑےجلیل القدر علماء آپ کے در پر پڑے رہنے میں عزت محسوس کر تے تھے۔

عبدالقادر جیلانی کی فیضان روحانی کا یہ علم تھا کہ چور ابدال بن جاتے تھے، بڑے بڑےجلیل القدر علماء آپ کے در پر پڑے رہنے میں عزت محسوس کر تے تھے۔ 

عبدالقادر جیلانی رح زندگی بھر خلق خدا کی خدمت کرنے میں مصروف رہے اور پیر دستگیر رح کی بہت ساری کراماتیں بھی مشہور ہیں۔

اگرچہ اس ولی کامل رح کا روزہ مبارک بغداد میں ہیں تاہم خانیار سرینگر کے اس آستانیہ عالیہ میں حضرت محبوب سبحانی غوث العظم رح کے موئے مقدس کے علاوہ کئی تبرکات موجود ہیں، جن کا دیدار زائرین کو ان کے عرس مبارک پر کروایا جاتا۔ ان کا یوم وصال نہایت ہی تزک و احتشام اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ جس میں پوری وادی کشمیر کے اطراف واکناف سے عقیدت مند اس آستانیہ عالیہ پر حاضری دے کر فیضیاب ہوتے ہیں

با کمال ولی کامل کی اس زیارت شریف پر ہر وقت زائرین کاتانتا بندھا رہتا ہے۔لوگ یہاں بلا لحاظ رنگ ونسل بلا تفریق مذہب و ملت اپنی من کی مرادوں کو پورا کرنے کے لیے بڑے عقیدت واحترام اور ذوق وشوق سے آتے ہیں ۔

اگرچہ برصغیر کے مسلمان ان کا عرس مبارک تزک و احتشام سے مناتے ہیں تاہم وادی کشمیر میں غوث العظم رح کا عرس منانے کا اپنا ہی ایک انداز ہے۔ وہیں نہ صرف یہاں کے مسلمان بلکہ کشمیری پنڈت برادری کے لوگ بھی اس روحانی پیشوا سے بے پناہ عقیدت رکھتے ہیں وہیں یہاں کی پنڈت برادی شیخ سید عبدالقادر جیلانی رح کو کہنوو کہتے ہیں ۔ 

Conclusion:
Last Updated : Mar 21, 2019, 10:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.