ETV Bharat / city

آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج - کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں میں آنگن واڑی کارکنان اور ہیلپرز نے گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

شوپیاں: آنگن واڑی ورکروں کا گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 1:38 PM IST

نمائندے کے مطابق ضلع کے منی سیکریٹیریت آرہامہ میں واقع پارک میں آنگن واڈی کارکنان اور ہیلپرس نے گورنر انتظامیہ کے خلاف زوردار نعرہ بازی کرکے احتجاج کیا بعد ازاں احتجاجی مظاہرین نے شوپیاں - سرینگر سڑک کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی آمد و رفت کے لے بند کر دیا۔

شوپیاں: آنگن واڑی ورکروں کا گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج

واضح رہے کہ ایک نئے قانون کے تحت آنگن واڑی ورکرز کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی جسکے خلاف انہوں نے زبردست احتجاج کرکے گورنر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے اور یہ ’’کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔‘‘

احتجاجیوں کے مطابق ’’اگر ان احکامات کو واپس نہیں لیا گیا تو آنگن واڑی وررکز بھوک ہڑتال کریں گے۔‘‘

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مذکورہ حکمنامے کو کو فوری طور منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان کی مداخلت کے بعد انہوں نے احتجاج ختم کیا۔

Intro:آنگن واڈی ورکرز کا گورنر انتظامیہ کے خلاف احتجاج

Body:ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں آنگن واڈی کارکنان اور ہیلپرس نے گورنر انتظامیہ کے خلاف زوردار احتجاج کیا۔

ضلع کے منی اسکریٹریٹ آرہامہ میں واقع پارک میں آنگن واڈی کارکن اور ہیپلرس نے انتظامیہ کے خلاف زوردار نعرہ بازی کرکے احتجاج کیا اسکے بعد احتجاجی مضاہرین نے شوپیان سرینگر کو کہی گھنٹوں تک ٹریفک کی آمد رفت کے لے بند کر دیا۔
واضح رہے کہ ایک نئے قانون کے تحت آنگن واڑی ورکرز کو متعلقہ سرپنچوں اور کونسلروں سے حاضری سرٹیفیکیٹ لینے کے بعد تنخواہ ملے گی جسکے خلاف انہوں نے زبردست احتجاج کیا۔
احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ ایسے احکامات جاری کرکے ان کے جذبات کے ساتھ کھیلا جارہا ہے اور یہ کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں بتایا کہ اگر ان احکامات کو واپس نہیں لیا گیا تو وہ بھوک ہڑتال کرینگی۔

مظاہرین نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ مذکورہ آرڈر کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔

بعد میں ڈپٹی کمشنر شوپیان اویس احمد کی مداخلت کے بعد انہوں نے احتجاج ختم کیا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.