تیز بارش اور شدید طوفان سے ایک 35 سالہ خاتون شفیقہ بیگم کی موت واقع ہو گئی۔
مقامی لوگوں نے بتا یا کہ طوفان اور بارش نے کافی نقصان پہنچایا ہے۔ با رش سے سڑکوں گلیوں کے ساتھ کئی مکانوں میں پانی گھس آیا ہے۔ ساتھ ہی دھان کی فصل اور میووں کو شدید نقصان پہنچا ہے