ETV Bharat / city

Off Duty Policeman Dies in Shopian شوپیاں میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت - شوپیاں میں پولیس اہلکار کی موت

شوپیاں کے ملہورہ علاقے میں جمعہ اعلیٰ الصبح پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہو گئی۔ A policeman died of cardiac arrest in Shopian

شوپیاں میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

author img

By

Published : Aug 26, 2022, 12:55 PM IST

سری نگر: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ملہورہ گاؤں میں جمعہ کی صبح چھٹی پر گھر آئے ہوئے پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہو گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ شوپیاں کے ملہورہ علاقے میں جمعہ اعلیٰ الصبح پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی۔ off Duty policeman dies in Shopian

انہوں نے کہا کہ گرچہ اہل خانہ نے پولیس آفیسر کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ متوفی کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل منظور احمد میر ساکن ملہورہ شوپیاں کے بطور ہوئی۔ معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کے روز متوفی پولیس اہلکار رخصت پر گھر آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Cop Dies of Cardiac Arrest : سرینگر میں پولیس اہلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.