ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں بی ایس ایف کے 8 جوان زخمی - جموں سرینگر

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہوئے سڑک حادثے میں بی ایس ایف کے 8 جوان زخمی ہو گئے ہیں۔

سڑک حادثے میں بی ایس ایف کے 8 جوان زخمی
author img

By

Published : May 1, 2019, 11:29 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق بی ایس ایف (باڈر سکیورٹی فورسز) کی بس سری نگر سے جموں کی طرف آرہی تھی لیکن رامسو کے نزدیک گانگرو کے مقام پر بس ڈرائیور بس کی تیز رفتاری پر قابو نہ کرسکا جس کے سبب بس سڑک پر پلٹ گئی اور بس میں سوار بی ایس کے 8 جوان زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں بی ایس ایف کے 8 جوان زخمی

رامسو پولیس اور مقامی رضاکاروں نے راحت کاری مہم شروع کر کے زخمی جوانوں کو مقامی اسپتال رامسو منتقل کیا جہاں زخمی جوانوں کا علاج کیا جارہا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

رامسو پولیس نے کیس درج کر معاملے کی تحیقیات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.