ETV Bharat / city

6 Years Old Boy Droned Into A Canal:بڈگام میں 6 سالہ بچہ نہرمیں غرق - 6 Year Old Boy Died After Drowned Into Canal

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے سوبگ علاقے میں ایک چھ سالہ لڑکا نہرمیں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ 6 Year Old Boy Died After Drowned Into Canal

بڈگام میں 6 سالہ بچہ نہرمیں غرق
بڈگام میں 6 سالہ بچہ نہرمیں غرق
author img

By

Published : Mar 24, 2022, 8:33 PM IST

ذرائع کے مطابق شاہد فاروق ملہ کماپورہ سوئیبگ نہر کے قریب میں کھیل رہا تھا، کھیل کے دوران وہ پانی میں بہے گیا۔ لڑکے کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ 6 Year Old Boy Died After Drowned Into Canal

بڈگام میں 6 سالہ بچہ نہرمیں غرق

مزید پڑھیں:Road Accident in Samba: سانبہ میں دلدوز سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

مقامی لوگوں کا کہنا ہیکہ یہ نہر کافی گہری ہے۔ اس سے پہلے بھی کئی واقعات پیش آچکے ہیں۔ کئ جانور اس نہر میں غرق ہو گئے۔ لیکن حکام کوئی توجہ نہیں دیتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.