ETV Bharat / city

ریکارڈ بنانے والا کشمیری نوجوان - ریکارڈ

جن کے ارادے بلند ہوتے ہیں وہ سڑکوں کی نہیں آسمانوں کی باتیں کرتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کر دکھایا وادی کشمیر کے 21سالہ سائیکل سوار نے۔

عادل نے سائیکل سے440 کلو میٹر کا سفرکرکے ریکارڈ بنایا
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 10:36 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر کے ناربل علاقے سے تعلق رکھنے والے عادل تیلی کا خواب تب حقیقت بن گیا جب انہوں نے سائیکل پر سوار ہوکر سرینگر سے لیہ تک کا سفر محض 26 گھنٹے اور 30 منٹ میں بغیر روکے مکمل کیا۔

عادل نے سائیکل سے440 کلو میٹر کا سفرکرکے ریکارڈ بنایا

انہوں نے نہ صرف بغیر رکے سائیکل چلا کر 440 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا بلکہ اس سنگ میل کو حاصل کرنے والے پہلے سائیکل سوار بن گئے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عادل نے کہا کہ 21 جولائی کو صبح 6:35 بجے انہوں نے اپنا سفر شروع کیا اور 22 جولائی کی رات کو 9:02 پر اپنی منزل حاصل کی۔

ان کا کہنا ہےکہ سفر بہت مشکل تھا، انہیں ابھی بھی یقین نہیں ہو رہا ہے کہ انہوں نے یہ سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اس لمبے اور مشکل سفر پر جانے سے پہلے انہوں نے کافی مشقت کی تھی۔

عادل کا کہنا ہے کہ " 440 کلومیٹر سائیکل چلانے سے ان کا جسم تھک چکا ہے اور ابھی بھی کافی درد ہو رہا ہے، لیکن خوشی ہے کہ میں نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا۔"

ان کا مزید کہنا ہے کہ باقی کھیلوں کی طرح سائیکل سواری کو ریاستی اسپورٹس کونسل کی طرف سے فروغ نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے ہم اپنی قابلیت میں مزید اضافہ نہیں کر پا رہے ہیں۔

عادل تیلی کا کہنا ہے کہ ''ریکارڈ بنتے ہی ہیں توڑنے کے لیے اور مجھے بہت خوشی ہوگی کہ اگر میرا ریکارڈ توڑنے والا ریاست جموں وکشمیر سے ہی ہو''۔

Intro:وہ کہتے ہیں کہ جن کے ارادے بلند ہوتے ہیں وہ سڑکوں کی نہیں آسمانوں کی باتیں کرتے۔ ایسا ہی کچھ کر دکھایا وادی کشمیر کے 21سالہ سائیکل سوار نے۔

Body: نار بل علاقے سے تعلق رکھنے والے عادل تیلی کا خواب تب حقیقت بن گیا جب انہوں نے سائیکل پر سوار ہوکر سرینگر سے لیہ تک کا سفر 26 گھنٹے ے اور 30 منٹ میں بنا روکے مکمل کیا۔ انہوں نے نہ صرف بنا روکے سائیکل چلا کر 440 کلومیٹر کا فاصلہ تائہ کیا بلکہ اس سنگ میل کو حاصل کرنے والے پہلے سائیکل سوار بنے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 21 جولائی کو صبح 6:35 پر انہوں نے اپنا سفر شروع کیا تھا اور 22 جولائی کی رات کو 9:02 پر اپنی منزل حاصل کی۔

ان کا کہنا تھا کہ سفر بہت مشکل تھا۔ انہیں ابھی بھی یقین نہیں ہو رہا ہیں کہ انہوں نے یہ سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اس لمبے اور مشکل سفر پر جانے سے پہلے انہوں نے کافی مشقت کی تھی۔ انہوں نے کم آکسیجن میں جسم کی توانائی برقرار رکھنے کی بھی ترجمۃ لی تھی۔

عادل کا کہنا ہے کہ " 440 کلومیٹر سائیکل چلانے سے ان کا جسم تھک چکا ہے اور ابھی بھی کافی درد ہو رہا ہے۔ لیکن خوشی ہے کہ میں نے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا۔"

ان کا مزید کہنا ہے کہ باقی کھیلوں کی طرح سائیکل سواری کو ریاستی سپورٹس کونسل کی طرف سے فروغ نہیں مل رہا ہے جس وجہ سے ہم اپنی قابلیت میں مزید اضافہ نہیں کر پا رہے ہیں۔

کیا ان کا ریکارڈ کو توڑ سکتا ہے؟
اس سوال کے جواب میں عادل تیلی کا کہنا تھا کہ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لیے۔ مجھے بہت خوشی ہوگی کی اگر میرا ریکارڈ توڑنے والا ریاست جموں وکشمیر سے ہی ہو۔

Conclusion:Visuals of Adil cycling shared via mail
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.