جموں وکشمیر کے گاندربل میں ایک 16 سالہ لڑکے نے اتوار کے روز ضلع کے کنگن سب ڈویژن میں اپنے گھر میں مبینہ طور پر کوئی زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ Boy Attempts Suicide in Ganderbal
ذرائع نے بتایا کہ نوجوان نے اپنے گھر میں کوئی زہریلی چیز کھا لی۔ اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے سرینگر ہسپتال ریفر کر دیا۔