ETV Bharat / city

سولہ کشمیری قیدی ہریانہ کی جیلوں میں منتقل - psa detained

جموں و کشمیر انتظامیہ نے وادی سے تعلق رکھنے والے 16 افراد کو سنٹرل جیل سرینگر سے ہریانہ کی جیلوں میں منتقل کیا ہے۔ یہ سبھی افراد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید میں ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 4, 2021, 9:02 AM IST

جیل حکام کے مطابق آٹھ قیدیوں کو ہریانہ ضلع کے جھاجر جب کہ آٹھ کو کرنیل ضلع جیل میں منتقل کیا گیا ہے۔ سرینگر کے سنٹرل جیل میں 16 افرد کو پپلیک سیفٹی ایکٹ کے تحت سنہ 2019 -20 اور 21 میں گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ان قیدیوں میں دانش الطاف ملک ساکن ارمپورہ نواکدل سرینگر، ظہور احمد پرے ساکن حاجن باندی پورہ، محمد یوسف گنائی ساکن عمر آباد بارہمولہ، عارف یوسف گنائی ساکن کلمپورہ پلوامہ، غلام رسول ڈار گنگہ باغ سرینگر، عمر فیاض میر ساکن نادی ہال، بانڈی پورہ، منظور احمد صوفی نیٹی پورہ سرینگر، مہراج الدین گنائی ٹینگہ پورہ سرینگر کو کرنیل ضلع جیل منتقل کیا گیا ہے۔

وہیں، آٹھ قیدیوں جن کو ہریانہ کے ضلع جھاجر جیل منتقل کیا گیا ہے۔ ان میں جنید احمد ڈار ساکن شوپیاں، سجاد احمد بٹ ساکن فتحہ کدل سرینگر، فیضان اختر بٹ ساکن خانیار سرینگر، بلال احمد وانی کیری بارہمولہ، ناصر محی الدین پہلوان ساکن سرینگر مدثر احمد شیخ ساکن ایچ ایم ٹی سرینگر، ساجد شہنواز میر ساکن رینہ واری سرینگر اور عارف احمد مَلا ساکن حبہ کدل سرینگر شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:

حکام کے مطابق سنٹرل جیل میں قیدیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق سنٹرل جیل میں 660 قیدی ہیں جبکہ وہاں 490 قیدیوں کو رکھنے کی جگہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.