ETV Bharat / city

Children Test Positive for Covid-19 سب ضلع ہسپتال سوپور میں متعدد بچے کورونا مثبت - لوگوں میں ایک تشویش کی لہر

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال سوپور میں 5 سال سے کم عمر کے کئی بچے کووڈ-19 مثبت پائے Children test positive for Covid-19 گئے۔

many_children_covid_positive
many_children_covid_positive
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 8:05 AM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور قصبہ کے سب ضلع ہسپتال میں نو عمر کے کئی بچے کورونا وائرس مثبت پائے گئے Children test positive for Covid-19جس کے نتیجے میں سوپور ،زینگیر اور رفیع آباد کے لوگوں میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

many_children_covid_positive

اس خبر کی تصدیق بلاک میڈیکل آفیسر سوپور ڈاکٹر ذو الفخار احمد نے دی اور کہا کہ ایک بچے کو علاج و معالجہ کیلے سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا باقی بچوں کو کووڈ سنٹر سوپور میں داخل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران سوپور اور اس کے مضافات سے متعدد بچوں کو ایس ڈی ایچ سوپور میں کووڈ ٹیسٹ کے لیے لایا گیا تھا۔ ان میں سے کئی بچے کووڈ-19 مثبت پائے گئے اور ایک کو علاج کے لیے سرینگر کے اسپتال میں منتقل Srinagar hospital for advance treatmentکیا گیا ہے۔"

یہ بھی پڑھیں : Bank Employees Tested Positive : سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

انہوں نے کہا کہ 'گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم اس چین کو توڑنے میں پوری طرح کامیاب ہوئے ہیں اور آگے بھی ہو گے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو خود سامنے آکر اپنا ٹیسٹ کرانے چاہئے اور سماجی دوری کے ساتھ ساتھ ماسک اور سینٹایزر کا خاص استعمال کریں تاکہ ہم اس مہلک مرض سے پوری طرح سے اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.