ETV Bharat / city

غیر قانونی ہتھیار سمیت پانچ افراد گرفتار - مجرمانہ ریکارڈ کا پتہ

راجستھان پولیس نے پانچ افراد کو غیر قانونی ہتھیاروں کے ساتھ گرفتار کرکے ان کے خلاف آرمس ایکٹ کا معاملہ درج کیا ہے۔

پانچ افراد غیر قانونی ہتھیار کے ساتھ گرفتار

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 8:07 PM IST

راجستھان کے ضلع ہنومان گڑھ کے سنگریا تھانے کے علاقے میں پولیس نے الگ الگ کارروائیاں کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے ہیں۔

تھانہ انچارج اندرکمار نے بتایا کہ گزشتہ روز بولاں والی سے چک ہیرا سنگھ والا میں جسپال سنگھ عرف نیٹا (27) میماسرا کا باشندہ، تحصیل گونیانا، ضلع بٹھنڈہ (پنجاب) اور جے دیو (25) جسوندر سنگھ (19) باشندے راسو والا، تھانہ سنگریا کو گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے ملزموں کے قبضے سے ایک غیر قانونی دیسی کٹَّہ اور دو کارتوس برآمد کیے ہیں۔ ایک دیگر کارروائی میں پولیس نے راسو والا کے باشندے جسوندر سنگھ عرف کالا (30) اور اوم پرکاش (23) کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے ایک دیسی کٹہ اور کارتوس برآمد کیا ہے۔

پولیس نے دو مقدمے آرمس ایکٹ کے تحت درج کیے ہیں۔

گرفتار افراد کے مجرمانہ ریکارڈ کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.