ETV Bharat / city

ہماچل پردیش: نئے چیف جسٹس نے کام کاج سنبھالا - لنگپا نارائن سوامی

ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے نو منتخب چیف جسٹس، جسٹس لنگپا نارائن سوامی نے پیر کو اپنا کام کاج سنبھال لیا۔

نئے چیف جسٹس نے کام کاج سنبھالا
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 7:42 PM IST

ہائی کورٹ پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ انہوں نے چھ اکتوبر کو پچیسویں چیف جسٹس کے طورپر حلف لیا تھا۔

اس موقع پر جج لنگپا نارائن سوامی نے کہا کہ انہیں دیوتاوں کی سرزمین میں چیف جسٹس کے طورپر عہدہ سنبھالنے پر بہت خوشی ہورہی ہے، یہاں کے لوگ محنتی، سادہ اور ایماندار ہیں جن کی خدمت کرنا میری خوش نصیبی ہے۔

انہوں نے کہاکہ عدلیہ ریاستوں میں بھی لوگوں کو انصاف دلانے اور ان کے حقوق کی حفاطت کرنے میں اہم رول ادا کرتی ہے۔ آئین کے تحت قانون اور ہماری سیاست کی جمہوری بنیاد کو قائم رکھنے کے لئے عدلیہ کا ہونا ضروری ہے۔ عدلیہ کو نچلی سطح سے ہی مضبوط اور منظم ہونا چاہئے۔

انہوں نے یقین دلایا کہ سچ اور ہائی کورٹ کے ساتھ ساتھ ریاست میں نچلی عدلیہ میں معاملات کی پینڈینسی کو دھیان میں رکھیں گے اور عدالتی نظام کو مضبوط اور منظم بنانے کے لئے تمام کوششیں کریں گے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.