ETV Bharat / city

گہری کھائی میں گرنے سے کار میں بیٹھے سبھی افراد ہلاک - دیگھراٹ کے قریب کار 300 فٹ گہری کھائی میں گرنے

پولس نے بتایا کہ کار شملہ جارہی تھی۔ حادثہ کی اطلاع اس وقت ملی جب مقامی افراد اپنے مویشیوں کے لیے چارہ جمع کرنے موقع پر گئے تھے۔

5 people died in car accident
گہری کھائی میں گرنے سے کار میں بیٹھے سبھی افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 7:30 PM IST

ہماچل پردیش کے کالکا شملہ قومی شاہراہ پر دیگھراٹ کے قریب کار 300 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سبھی افرد پنچکولہ علاقے کے رہنے والے ہیں۔

مزید پڑھیں: مالدیپ کے انتخابی انتظامات میں ہندوستان تعاون کرے گا

پولس نے بتایا کہ کار شملہ جارہی تھی ۔حادثہ کی اطلاع اس وقت ملی جب مقامی افراد اپنے مویشیوں کے لیے چارہ جمع کرنے موقع پر گئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.