ETV Bharat / city

ہماچل پردیش میں کووڈ 19 متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ - shimla nes

ریاست ہماچل پردیش میں ہفتہ کے روز ضلع اونہ سے مزید ایک شخص کے کورونا پازیٹیو پائے جانے کے بعد ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداداب 39ہوگئی ہے۔

ہماچل پردیش میں کووڈ 19 متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 9:32 PM IST

ریاست کے اونہ ضلع میں کورونا کے اب تک سب سے زائد 16کیسز سامنے آچکے ہیں۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران چار افراد کرورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

اس سے قبل چنبا میں ایک اورہمیر پور میں دو کیسز سامنے آئے تھے۔

ٹانڈہ میڈیکل کالج میں کی گئی نمونوں کی جانچ رپورٹ میں ضلع اونہ کے انب علاقہ کے 60سالہ شخص کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

اونہ کا رہائشی یہ شخص دہلی تبلیغی جماعت میں شریک ہوا تھا۔اور گذشتہ 8مارچ کوہماچل واپس آیا تھا۔

ضلع ڈپٹی کمشنرسندیپ کمار نے بتایا کہ متاثرہ شخص کے تعلق سے اور اس کے رابطے میں آنے والوں کی معلومات جمع کی جارہی ہے۔

انہوں نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ شخص تقریباًایک ماہ بعد کورونا سے متاثر کیسے ہوا۔

ہفتہ کے روز ٹانڈہ میں صبح 97نمونوں کی جانچ کی گئی اس میں اونہ کے 79میں 73 کی رپورٹ منفی آئی اور ایک کی مثبت۔

پانچ نمونوں کی دوبارہ جانچ کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.