ETV Bharat / city

بنڈارو دتاتریہ ہماچل پردیش کے نئے گورنر - دتاتریہ ہماچل پردیش کے 27 ویں گورنر کے طور پر اپنی دستوری ذمہ داریوں کو ادا کریں گے

بنڈارو دتاتریہ نےبدھ کے روز ہماچل پردیش کے نئے گورنر کے طور پرحلف لیا۔

بنڈارو دتاتریہ ہماچل پردیش کے نئے گورنر
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 12:41 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:25 AM IST

شملہ کے راج بھون میں منعقد ہوئی ایک تقریب میں ہماچل پردیش ہائی کورٹ چیف جسٹس دھرم چند چودھری نے انھیں حلف دلایا۔
دتاتریہ ہماچل پردیش کے 27 ویں گورنر کے طور پر اپنی دستوری ذمہ داریوں کو ادا کریں گے۔ اس تقریب میں ریاست کے وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر، مرکزی مملکتی وزیر داخلہ کشن ریڈی، تلنگانہ بی جے پی صدر لکشمن اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
بنڈارو دتاتریہ کا تعلق ریاست تلنگانہ سے ہے،اور وہ مذکورہ ریاست کے سب سے سئنیر بی جے پی رہنما ہیں۔ وہ سابق میں مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:25 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.