سہارنپور: ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ آج سہارنپور پہنچے گے، جس کو لے کر ضلع انتظامہ نے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ڈی ایم اکھلیش سنگھ Saharanpur DM Akhilesh Singh نے دیوبند پہنچ کر پبلک میٹنگ اور ہیلی پیڈ سائٹ کا معائنہ کیا اور تیاریوں کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ شہر میں ریلوے روڈ پر مجوزہ اے ٹی ایس کمانڈو ٹریننگ سینٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
اس کے ساتھ ہی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے دورہ دیوبند کو لے کر انٹیلی جنس Intelligence محکمہ چوکس ہے۔ پولیس کے اعلیٰ افسران بھی وزیراعلیٰ کی سیکیورٹی کے لیے بلیو پرنٹ بنانے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیں: