ETV Bharat / city

UP Assembly Election 2nd Phase: ترقی اور ملک میں خوشحالی کے لیے ووٹ دیا گیا - دیوبند میں ووٹنگ

ضلع سہارنپور کے دیوبند میں کچھ رائے دہندگان نے اس مرتبہ اپنا پہلا ووٹ ڈالنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ علاقے میں طبی اور تعلیمی سہولیات کا فقدان ہے، ہم چاہتے ہیں کہ دیوبند میں تعلیمی اور طبی کے میدان میں بہتر سے بہتر کام کیا جائے۔ UP Assembly Election 2nd Phase

UP Assembly Election 2nd Phase
دیوبند کی خواتین کیا چاہتی ہیں
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 10:02 PM IST

یوپی اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلہ کے تحت ضلع سہارنپور کے دیوبند میں بھی صبح سات بجے سے شام چھ بجے تک ووٹنگ کی گئی۔ UP Assembly Election 2nd Phase

اس دوران رائے دہندگان نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت میں بتایا کہ انھوں نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ملک کے امن و چین کے لیے ووٹ کیا ہے۔

دیوبند کی خواتین کیا چاہتی ہیں

کچھ رائے دہندگان نے اس مرتبہ اپنا پہلا ووٹ ڈالنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہاں طبی اور تعلیمی سہولیات کا فقدان ہے، ہم چاہتے ہیں کہ دیوبند میں تعلیمی، طبی اور ترقی کے میدان میں بہتر سے بہتر کام کیا جائے۔ Deoband Women Voters

ضلع سہارنپور میں ووٹنگ پُرامن طریقہ سے ختم ہوگئی، حالانکہ ضلع میں کچھ مقامات پر معمولی واقعات بھی پیش آئے اور کہیں مشینوں میں خرابی کی بھی شکایت آئی۔

ضلع میں تقریباً 70 فیصدی ووٹنگ درج کی گئی۔ وٹنگ کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے اور کافی پولیس فورس کو تعینات کیا گیا تھا، جس کے سبب الیکشن پُرامن طریقہ سے اختتام کو پہنچا۔

حالانکہ دیوبند کے سرکاری ڈگری کالج میں سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کارکنان کے درمیان ہوئی نوک جھونک کے سبب پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا ،جس میں ایس پی کارکن زخمی ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.