ETV Bharat / city

قرض کے نام پر دو لاکھ کی دھوکہ دہی، دو گرفتار - سہارنپور پولیس

سہارنپور میں قرض دلانے کے نام پر لاکھوں کی رقم ٹھگنے والے گروہ کا پولیس نے پردہ فاش کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔

قرض کے نام پر دو لاکھ کی ٹھگی، دو گرفتار

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 7:47 AM IST

ریاست اترپردیش میں سہارنپور پولیس نے لوگوں کو قرض دلانے کے نام پر غبن کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے اور ان کے پاس سے پولیس نے ایک سکارپیو کار سمیت موبائل، سم اور بینک کی چیک بک برآمد کیے ہیں۔

قرض کے نام پر دو لاکھ کی ٹھگی، دو گرفتار

اطلاع کے مطابق سہارنپور تھانہ قطب شیر پولیس نے لوگوں کو قرض دلانے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے دو ملز مان کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے ملزم کے پاس سے کار، موبائل فون، سم کارڈ، بینک کی چیک بک وغیرہ کے ساتھ انہیں گرفتار کیا تھا۔

تھانہ قطب شیر علاقے کے چھترپال ولد رام پال کے لڑکے شبھم کے ساتھ قرض دلانے کے نام پر دھوکہ دہی کرکے پیسے کا غبن کیا جس کے مایوس ہوکر شبھم نے گزشتہ دنوں خودکشی کرلی تھی، اس ضمن میں شبھم کے والد نے تھانہ قطب شیر میں ایف آئی آر درج کرایا تھا۔

خیال رہے کہ آج پولیس نے اس واقعہ کو انجام دینے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کلدیپ ولد رامیشور، روی کمار ولد پرکاش کو گرفتار کیا ہے۔

ان دونوں سے فون کے ذریعہ سے قرض دلانے کے نام پر لاکھوں روپے کی ٹھگی کرتے تھے، پولیس ان کے دوسرے ساتھیوں کی تلاشی میں چھاپے ماری کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.