ETV Bharat / city

سدھا گاندھی میلہ چیئر پرسن منتخب - fair will start from april 2020

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں 2020 میں ہونے والے 'ترپور بالا سندری دیوی میلے' کا چیئرمین نگر پالیکا رکن سدھا گاندھی کو منتخب کیا گیا ہے۔

سدھا گاندھی بنی میلہ چیئرپرسن
سدھا گاندھی بنی میلہ چیئرپرسن
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 4:39 PM IST

یہ میلہ اپریل 2020 میں دیو بند میں منعقد ہوگا۔ آج میونسپل بورڈ کی میٹنگ میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ لیا گیا، ساتھ ہی میلہ کمیٹی کے سبھی پانچ ارکان کو بھی اتفاق رائے منتخب کر لیا گیا۔

سدھا گاندھی بنی میلہ چیئرپرسن

تفصیل کے مطابق میونسپل بورڈ دیوبند میں منعقد میٹنگ میں ووٹنگ کے ذریعہ میلہ کمیٹی کے پانچ ارکان کا انتخاب ہونا تھا، جس کے لئے سدھا گاندھی، امجد الٰہی، محمد سمیر، ڈاکٹر اسلم اور محمدنوشاد نے اپنا پرچہ نامزدگی داخلہ کیا۔

چھٹا کوئی پرچہ داخل نہ ہونے کے سبب مذکورہ پانچوں کوارکان کو میلہ کمیٹی کے رکن کے طور پر منتخب کر لیا گیا۔ بعد میں چیئرمین ضیاءالدین انصاری نے میلہ چیئرمین کے لئے میونسپل بورڈ رکن سدھا گاندھی کا نام پیش کیا، جس پر بورڈ کے سبھی موجود ارکان نے اس کی حمایت کی اور اتفاق رائے سے سدھا گاندھی کو میلہ چیئرمین منتخب کیا گیا۔

میٹنگ میں محمد آصف، شراب ملک، ونے کمار، شاہد حسن،مظاہر حسن، روما سید، شبانہ، رابعہ، واجد، رخسانہ، شان خان،شاہ فیصل، حاجی مستقیم سمیت 22 بورڈ ممبران موجود رہے۔

دوسری جانب میلہ چیئرمین اور میلہ کمیٹی ارکان کا چیئرمین ضیاءالدین انصاری اور سبھی بورڈ ممبران نے گلپوشی کرکے استقبال کیا۔ اس دوران میلہ چیئرمین سدھا گاندھی نے کہا کہ وہ 2018ء میں بھی میلہ چیئرپرسن منتخب ہوئی تھی، اس دورا ن بھی انہوں نے میلہ کی خوبصورتی کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ اس مرتبہ بھی وہ میلہ کو خوبصور بنانے کے لئے محنت کریں گی۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ ،حسب روایت اپریل ماہ میں تر پور بالا سندری دیوی میلہ 2020 کے لئے نگر پالیکا رکن سدھا گاندھی کو میلہ چیئرمین منتخب کیاگیا ہے۔ آج میونسپل بورڈ کی میٹنگ میں اتفاق رائے سے یہ فیصلہ لیاگیا، ساتھ ہی میلہ کمیٹی کے سبھی پانچ ارکان کو بھی اتفاق رائے منتخب کرلیاگیا۔

Body:تفصیل کے مطابق میونسپل بورڈ دیوبند میں منعقد میٹنگ میں ووٹنگ کے ذریعہ میلہ کمیٹی کے پانچ ارکان کا انتخاب ہونا تھا،جس کے لئے سدھا گاندھی،امجد الٰہی،محمد سمیر،ڈاکٹر اسلم اور محمدنوشاد نے اپنا پرچہ نامزدگی داخلہ کیا۔ چھٹا کوئی پرچہ داخل نہ ہونے کے سبب مذکورہ پانچوں کوارکان کو میلہ کمیٹی کے رکن کے طورپر منتخب کرلیاگیا۔ بعدمیں چیئرمین ضیاءالدین انصاری نے میلہ چیئرمین کے لئے میونسپل بورڈ رکن سدھا گاندھی کانام پیش کیا،جس پر بورڈ کے سبھی موجود ارکان نے اس کی حمایت کی اور اتفاق رائے سے سدھا گاندھی کو میلہ چیئرمین منتخب کیاگیا۔ میٹنگ میں محمد آصف،شراب ملک،ونے کمار،شاہد حسن،مظاہر حسن،روما سید،شبانہ،رابعہ،واجد،رخسانہ، شان خان،شاہ فیصل،حاجی مستقیم سمیت 22 بورڈ ممبران موجود رہے۔ دوسری جانب میلہ چیئرمین اور میلہ کمیٹی ارکان کا چیئرمین ضیا ءالدین انصاری اور سبھی بورڈ ممبران نے گلپوشی کرکے استقبال کیا۔ اس دوران میلہ چیئرمین سدھا گاندھی نے کہاکہ وہ 2018ءمیں بھی میلہ چیئرپرسن منتخب ہوئی تھی،اس دورا ن بھی انہوں نے میلہ کی خوبصورتی کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی،اس مرتبہ بھی وہ میلہ کو خوبصور بنانے کے لئے محنت کرینگی۔

Conclusion:بائٹ:1 اجے گاندھی (میلہ چیئر پرسن نمائندہ)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.