ETV Bharat / city

Saharanpur Police Revealed the Incident of Looting: لوٹ کے واقعہ کا پولیس نے انکشاف کرلیا، تین ملزم گرفتار - سہارنپور پولیس نے تین شاطر چوروں کا گرفتار کر لیا

پولیس نے لوٹ پاٹ میں شامل تین شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کرتے ہوئے Saharanpur Police Revealed the Incident of Looting ان سے 70 ہزار پانچسو روپے نقد برآمد کیے ہیں۔ 23 نومبر 2021 کو علاقہ کے چوپڑا باغ کے قریب نامعلوم بدمعاشوں نے کمل دیپ نامی نوجوان سے اس کے بیگ میں رکھے نقد لوٹے تھے ساتھ ہی بدمعاش دیگر دستاویزات اور لیپ ٹاپ لے کر فرار ہو گئے تھے۔

لوٹ کے واقعہ کا پولیس نے انکشاف کرلیا، تین ملزم گرفتار
لوٹ کے واقعہ کا پولیس نے انکشاف کرلیا، تین ملزم گرفتارلوٹ کے واقعہ کا پولیس نے انکشاف کرلیا، تین ملزم گرفتار
author img

By

Published : Dec 23, 2021, 2:04 AM IST

سہارنپور کی سرساوہ پولیس اور کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے، پولیس نے علاقہ کے گاؤں جگہیتہ نجیب میں ہوئی لوٹ واردات کا انکشاف Looting Incident Revealed کیاہے۔ پولیس نے لوٹ پاٹ میں شامل تین شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان سے 70 ہزار پانچسو روپے نقد برآمد کیے ہیں۔

لوٹ کے واقعہ کا پولیس نے انکشاف کرلیا، تین ملزم گرفتار

واضح رہے کہ 23 نومبر 2021 کو علاقہ کے چوپڑا باغ کے قریب نامعلوم بدمعاشوں نے کمل دیپ نامی نوجوان سے اس کے بیگ میں رکھے نقد لوٹے تھے اور بدمعاش کاغذ چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

مزید پڑھیں: Miscreants Snatched Chain From Woman In Noida: نوئیڈا میں بدمعاشوں نے موزے خرید رہی خاتون سے چین چھینا

جس کے سلسلے میں تھانہ سرساوہ میں تحریری بنیاد پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جس کا آج پولیس نے انکشاف کیا اور چار میں سے تین ملزموں کو گرفتار کرلیاہے اور ان کے قبضے سے لوٹے گئے نقد روپیوں کو بھی برآمد کر لیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.