ETV Bharat / city

سہارنپور: ڈینگو کے خلاف مہم چلائی گئی - ڈینگو کا قہر

اترپردیش کے سہارنپور میں لوگوں کو ڈینگو سے بچاؤ کے لئے بیدار کیا گیا اور تادیبی طور پر کئی لوگوں کے اوپر جرمانہ لگایا گیا۔

up_shp_dengu_vis & bite_upur10002
up_shp_dengu_vis & bite_upur10002
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 6:01 PM IST

سہارنپور: سہارنپور میں جہاں ڈینگو کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے، وہیں شہر میں چھوٹی چھوٹی غلطیوں کی وجہ سے لوگ خود ڈینگو پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں، ایسی صورتحال میں انتظامیہ بھی مسلسل پریشان ہے، جس کی وجہ سے آج سہارنپور میں لوگوں کو آگاہ کیا گیا اور ان کے چالان بھی کاٹے گئے۔

ویڈیو دیکھیے۔

میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ڈینگی اور تجاوزات کے حوالے سے ایک مشترکہ مہم شروع کی گئی، جس میں یہ ٹیم جاٹو نگر پہنچی جہاں ٹیم کو اور ٹائروں میں پانی بھرے پانی کے بار ے میں معلومات دی۔ ضلع ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کنال نے بتایا کہ یہ ٹائر بارش کے پانی سے بھرے ہوئے تھے، جس کی وجہ سے جم میں ڈینگی کا لاروا بڑھتا ہے، جس پر لوگوں کو آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا چالان کیا گیا اور ہدایت دی گئی کہ آئندہ پانی نہیں جمع ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیں: مظفر نگر میں کسان مہاپنچایت کے بعد جاٹ اور مسلمانوں میں نزدیکیاں بڑھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی ٹاپ 10 یونیورسٹیز میں شامل

محکمہ صحت کے چیف آفیسر کے ساتھ چلائی گئی مہم میں تجاوزات بھی ہٹائے گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.