ETV Bharat / city

پولیو کی ٹیم کے ساتھ مار پیٹ - اتر پردیش

پولیو مرض سے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے حکومتی ٹیم گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کا ڈوز دیتی ہے لیکن اس پرُفتن دور میں لوگوں کی مدد کرنا پولیو ٹیم کو بھاری پڑ گیا۔

saharanpoor
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 2:55 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں ایسا واقعہ پیش آیا جسے سن کر کوئی بھی شخص افسوس کرے گا۔

در اصل معاملہ ضلع سہارنپور کے پوجایا کولا نامی علاقے کا ہے جہاں پولیو کی ایک ٹیم جب ایک گھر پر بچوں کو پولیو کی دوا پلانے کے لیے گئی تو مذکورہ علاقے کے لوگوں نے ان کے ساتھ بد سلوکی اور مار پیٹ کی۔

سرکاری اسپتال کے آبزرور رویندر کمار نے بتایا کہ جب پولیو کی ٹیم (جن میں این ایم پربھادیوی اور سندر لال نامی شخص شامل ہیں) جب مذکورہ علاقے میں پہنچی تو لوگوں نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی گئی اور سرکاری دستاوزات بھی پھاڑ ڈالے۔

اسی کے ساتھ ایک شخص نے ٹیم کے ساتھ گالی گلوچ بھی کی۔

video

اس معاملے کے بعد پولیو ٹیم نے احتجاج کرتے ہوئے کام بند کردیا ہے اور پولیو پلانے سے انکار کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے کی شکایت مقامی پولیس اسٹیشن میں کی گئی ہے۔

رویندر کمار نے بتایا کہ اس سے قبل بھی بھی پولیو ٹیم کے ساتھ ان لوگوں نے مار پیٹ کی تھی۔

تھانہ انچارج کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ تحریر کی بنیاد پر تفتیش کی جارہی ہے۔

Intro:اینکر 
سہارنپور دیوبند 
سرکاری اسپتال کے انچارج نے محلہ پوجایا کولہ کے ایک شخص پر پولیوڈراپ پلانے گئی ٹیم کے ساتھ نازیباسلوک اور ما رپیٹ کا الزام لگاتے ہوئے کارروائی کامطالبہ کیاہے، سرکاری ہسپتال کے آبزرور رویندر کمار نے دیوبند کوتوالی میں دی گئی تحریر میں کہاکہ آج صبح ایک ٹیم مذکورہ محلہ میں بچوں کو پولیو ڈراپس پلانے کے لئے گئی تھی ا ن کے

Body:ساتھ ٹیم میں شامل اے این ایم پربھا دیوی،یونیسیف کے سندر لال شامل تھے، اسی دوران محلہ کے ایک شخص نے ان کے ساتھ گالی گلوچ اور مارپیٹ کی۔ اتنا ہی نہیں ٹیم کی ایک رکن سے موبائل بھی چھین لیا اور ضروری دستاویز بھی پھاڑ ڈالے، رویندر کمار نے بتایاکہ اس سے قبل 13؍ مارچ کو بھی مذکورہ گھر میں ہی پر بھا دیوی کے ساتھ گالی گلوچ کی گئی تھی، ہسپتال کے آبزر ور نے تھانہ دیوبند میں تحریر دے کر کارروائی کامطالبہ کیاہے۔تھانہ انچارج کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ تحریر کی بنیاد پر تفتیش کی جارہی ہے۔ 

Conclusion:بائٹ 1روندر ،سوپر وائزر
بائٹ 2پربھا دیوی،پولیو ملازم 
رپور ٹ تسلیم قریشی  
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.