ETV Bharat / city

سہارنپور: نوجوان کے قتل کے بعد ماب لنچنگ کی افواہ - news of saharanpur

رکن پارلیمان حاجی فضل الرحمن نے کہا کہ پولیس کو معاملے کی تفتش کرنی چاہئے اور وہ اس کے لئے اعلیٰ افسران سے بھی بات کریں گے۔

Rumors
Rumors
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 12:18 PM IST

اتر پردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے کے ایملیہ گاؤں باشندہ اسرار کا قریب کے بیہڑا گاؤں میں گزشتہ دنوں ہوئے قتل کے بعد علاقے میں خوف کا ماحول ہے۔ معاملے کے متعلق ماب لنچنگ کی افواح پھیلائی جا رہی ہے۔

سہارنپور: نوجوان کے قتل کے بعد ماب لنچنگ کی افواہ

اسرار کے کنبے سے ملنے سہارنپور پالیمانی حلقہ سے رکن پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمن پہنچے۔ انہوں نے کبنے سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پولیس کو معاملے کی تفتش کرنی چاہئے اور وہ اس کے لئے اعلیٰ افسران سے بھی بات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ تین چار روز قبل اسرار کا بہیڑا گاؤں میں قتل کر دیا گیا تھا اور میں اس دکھ کی گھڑی میں ان کے خاندان کے لوگوں سے ملنے کے لیے گیا تھا، کیونکہ کہ ان کے کنبے پر بہت بڑا پہاڑ ٹوٹ گیا ہے۔ اس دکھ کی گھڑی میں ہم پورے کبنے کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پولیس سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ ملزموں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے اور ان کی گرفتاری بھی جلد سے جلد کی جائے۔ معاملے کے متعلق ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے۔

فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ماب لنچنگ کا معاملہ نہیں ہے۔ یہ دو لوگوں کا آپسی جھگڑا ہے، جس میں اسرار کا قتل کیا گیا ہے۔

واضح ہو کہ اسرار کے قتل کے بعد علاقے میں کئی طرح کی افواہ گردش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.