ETV Bharat / city

سہارنپور:پولیس تصادم میں بدمعاش گرفتار

سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس دنیش کمار پی نے بتایا کہ دہلی روڑ پرآواس وکاس کالونی کے نزدیک دیررات پولیس کے گشتی دستے نے کار سوار تین بدمعاشوں کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔

police arrested three thief
پولیس تصادم میں بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 5:07 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے صدر بازار میں پولیس نے ایک مڈ بھیڑ کے بعد تین بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دنیش کمار پی نے بتایا کہ دہلی روڑ پر آواس وکاس کالونی کے نزدیک دیر رات پولیس کے گشتی دستے نے کار سوار تین بدمعاشوں کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔

مسٹر دنیش نے بتایا کہ بدمعاشو ں کے فائرنگ کےجواب میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس میں ایک بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جبکہ دو بدمعاشوں کو کچھ دور تک تعاقب کرنے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔زخمی بدمعاش کی شناخت پروین عرف ککّو کے طور پر کی گئی ہے جبک اس کے دوساتھی راشد اور عثمان کو پولیس نے کامبنگ آپریشن کے ذریعے گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں:سی اے اے معاملہ: راجیہ سبھا کی کارروائی 3 بجے تک ملتوی

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزموں کے قبضے سے 49 گرام چرس، ہتھیار و گولہ بارود برآمدکیا گیا ہے۔ زخمی بدمعاش کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 3 2020 3:37PM

سہارنپور:پولیس تصادم میں 3بدمعاش گرفتار

سہارنپور:03 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے صدر بازار میں پولیس نے ایک مختصر مڈھ بھیڑ کے بعد تین بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دنیش کمار پی نے پیر کو بتایا کہ دہلی روڑ پر آواس وکاس کالونی کے نزدیک اتوار دیر رات پولیس کے گشتی دستے نے کار سوار تین بدمعاشوں کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔

مسٹر دنیش نے بتایا کہ بدمعاشو ں کے فائرنگ کےجواب میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس میں ایک بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جبکہ دو بدمعاشوں کو کچھ دور تک تعاقب کرنے کے بعد گرفتار کرلیا گیا ۔زخمی بدمعاش کی شناخت پروین عرف ککّو کے طور پر کی گئی ہے جبک اس کے دوساتھی راشد اور عثمان کو پولیس نے کامبنگ کر کے گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزموں کے قبضے سے 49 گرام چرس ،ہتھیار و گولہ بارود برآمدکیا گیا ہے۔ زخمی بدمعاش کو علاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.