ETV Bharat / city

دیوبند: ہولی اور انتخابات کے پیش نظر فلیگ مارچ - دیوبند

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے مشہور شہر دیوبند میں پولیس انتظامیہ کی جانب سے فلیگ مارچ۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 4:54 AM IST

تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز دیوبند کے سی او اجے شرما اور کوتوالی انچارج کلدیپ سنگھ کی قیادت میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کے جوانوں نے ایک فلیگ مارچ دیوبند کوتوالی سے شروع کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

اس فلیگ مارچ میں کوتوالی سے سبزی منڈی، مین بازار، ہنومان چوک، متر سین چوک، کائستھ واڑہ، محلہ ملتانیان، جی ٹی روڑ، محلہ گوجر واڑہ، مینا بازار، ایم بی ڈی چوک، اور ریتی چوک ہوتے ہوئے بھائیلہ روڈ تک مارچ کیا گیا۔

فلیگ مارچ کے تعلق سے کوتوالی انچارج کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ پارلیمانی انتخابات اور ہولی تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر اور اطراف میں امن امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے یہ فلیگ مارچ نکالا گیا ہے۔

دوسری جانب ہولی کے مد نظر دیوبند کے تمام بازاروں میں پولیس کی مستعدی بڑھا دی گئی ہے۔

اس موقعے پر انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ' وہ لوگوں کے بہکاوے میں نہ آئے اور اپنے ارد گرد امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے میں انتظامیہ کی تعاون کریں۔
انہوں نے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی تہوار کے موقعے پر ماحول خراب کرنے کی کوشش کریں گے ان کا انجام برا ہوگا، اور کوئی بھی شرپسند عناصر برداشت نہیں کی جائے گی۔

Intro:اینکر  سہارنپور دیوبند  پارلیمانی انتخابات اور ہولی کے تہوار کے پیش نظر پولیس اور نیم فوجی دستوں نے دیوبند کی سڑکوں، بازاروں اور محلوں میں فلیگ مارچ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز دیوبند کے سی او اجے شرما اور کوتوالی انچارج کلدیپ سنگھ کی قیادت میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کے

Body:نوجوانوں کا ایک فلیگ مارچ دیوبند کوتوالی سے شروع کیا گیا۔ اس فلیگ مارچ میں کوتوالی سے سبزی منڈی، مین بازار، ہنومان چوک، متر سین چوک، کائستھ واڑہ، محلہ ملتانیان، جی ٹی روڑ، محلہ گوجر واڑہ، مینا بازار، ایم بی ڈی چوک، اور ریتی چوک ہوتے ہوئے بھائیلہ روڑ تک مارچ کیا۔ کوتوالی انچارج کلدیپ سنگھ نے بتایا کہ پارلیمانی انتخابات اور آنے والے ہولی کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے شہر اور اطراف میں امن وسکون برقرار رکھنے کے لئے یہ فلیگ مارچ نکالا گیا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے اطراف میں امن وسکون برقرار رکھنے میں تعاون کریں۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ تہواروں کے موقع پر ماحول خراب کرنے والے شر پسند عناصر سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔ وہیں دوسری جانب ہولی کے تہوار کے مد نظر دیوبند کے تمام بازاروں میں پولیس کو تعینات کردیا گیا ہے اور شہر واطراف میں گشت بھی بڑھا دئیے گئے ہیں۔ سی او اجے شرما کا کہنا ہے کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 

Conclusion:بائٹ 1اجے شر ما ،سی او دیوبند 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.