ETV Bharat / city

احتجاجی خواتین کی حمایت میں مدارس طلبہ کا کینڈل مارچ - طلبہ مدارس کا کینڈل مارچ

سہارنپور کے دیوبند میں متحدہ خواتین کمیٹی کے زیراہتمام عیدگاہ میدان میں جاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کے ’ستیہ گرہ‘ کی تائید میں مدارس کے طلبہ کینڈل مارچ نکالی اور احتجاجی خواتین کی حوصلہ افزائی کی۔

kendall-march-of-students-of-madarsa-for-womens-protest-in-saharanpur
خواتین کی حمایت میں طلبہ مدارس کا کینڈل مارچ
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 11:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:43 PM IST

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں متحدہ خواتین کمیٹی کے زیراہتمام دیوبند کے عیدگاہ میدان میں جاری خواتین کا ’ستیہ گرہ‘ 14 ویں دن بھی بدستوری جاری رہا۔

خواتین کی حمایت میں طلبہ مدارس کا کینڈل مارچ

سنیچر کی رات اور اتوار کے روز یہاں کافی تعداد میں خواتین نے شرکت کی اس موقع پر کثیر تعداد میں طلبہ مدارس اور نوجوان بھی خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے کینڈل مارچ کے ذریعہ عید گاہ پہنچے۔

طلبا کا کہنا ہے کہ سی اے اے کے خلاف تحریک کو اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک اس قانون کو واپس نہیں لیا جاتا۔

واضح رہے کہ مدارس کے انتظامیہ کی جانب سے طلبا کو اجازت نہیں دی گئی، اس کے باوجود طلبا نہایت جوش و خروش کے ساتھ عیدگاہ میدان میں پہنچ رہے ہیں اور الگ بنائے گئے حصہ میں نعرہ بازی کرتے ہوئے بھی احتجاجی خواتین کی حوصلہ افزائی میں مصروف ہیں۔

احتجاج گاہ میں موجود اعجاز احمد، مہتاب احمد، غلام رسول، عالم انصاری وغیرہ نے کہا کہ ہم یہاں خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے آئے ہیں اور اس احتجاج میں اپنا تعاون کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کینڈل مارچ کا مقصد حکومت پر متنازعہ قانون کو واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالنا تھا۔ ہم حکومت کو جگانا چاہتے ہیں اور ہمارا حکومت سے سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں، متحدہ خواتین کمیٹی کے زیراہتمام دیوبند کے عیدگاہ میدان میں جاری خواتین کا ’ستیہ گرہ‘چودویں دن بھی بدستوری جاری رہا،سنیچر کی رات اور اتوارکے روز یہاں کافی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر کثیر تعداد میںطلبہ مدارس اور نوجوان بھی خواتین کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔

Body:کینڈل مارچ کی شکل میںعیدگاہ پہنچ رہے ہیں طلبہ اور نوجوان کاکہناہے سی اے اے کے خلاف ہم اپنی اس تحریک کو اس وقت تک جاری رکھے گیں جب تک یہ کالے قانون واپس نہیں ہونگے۔حالانکہ مدارس کی جانب سے طلبہ کو اس کی اجازت نہیں ہے باوجود اس کے طلبہ نہایت جوش و خروش کے ساتھ عیدگاہ میدان میں پہنچ رہے ہیں اورالگ بنائے گئے حصہ میں نعرہ بازی کرکے نہ صرف خواتین کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں بلکہ کینڈل مارچ کرکے اس قانون کو واپس لینے کامطالبہ کررہے ہیں۔ احتجاج گاہ میں موجود اعجاز احمد،مہتاب احمد،غلام رسول ،عالم انصاری وغیرہ نے کہاکہ ہم یہاںخواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے آئے ہیںاور اس احتجاج میں اپنا تعاون کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے کینڈل مارچ کامقصد اس قانون کو واپسی کامطالبہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہم موم بتیاں حکومت کو جگانا چاہتے ہیں،انہوںنے کہاکہ ہماراحکومت سے مطالبہ ہے کہ سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مانگ کامطالبہ کررہے ہیں۔

Conclusion:بائٹ: 1 اعجاز احمد(طالبعلم)

بائٹ:2 غلام رسول(طالبعلم)

بائٹ:3 عالم انصاری(طالبعلم)

بائٹ:4 مہتاب احمد((طالبعلم)

واک تھرو: تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.