ETV Bharat / city

نابالغہ کی جنسی زیادتی، ملزم گرفتار

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند کوتوالی علاقے میں نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم شخص کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

نابالغہ کی عصمت دری، ملزم گرفتار
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 11:19 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ دیوبند کوتوالی کے دیہی علاقے میں رہنے والی 14 سالہ نابالغہ کے ساتھ اتوار کو گاؤں کے ہی ہریس نامی نوجوان نے عصمت دری کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم کو عدالت کے سامنے حاضر کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

19 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.