ETV Bharat / city

'حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا'

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 6:21 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:03 PM IST

دیوبند علاقے میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف گیر معینہ مدتی دھرنے کی خبر کو عوام تک پہنچانے کی کوشش جاری ہے، لیکن پولیس انتظامیہ کی سختی اور کوریج کی پابندی کی وجہ سے مقامی صحافیوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

journalist-opinions-on-coverage
'حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا'

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے علاقے دیوبند کے عید گاہ گراؤنڈ میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا غیر معینہ مدتی دھرنے کے کوریج سے روکے جانے پرمقامی صحافیوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

'حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا'

سینئر صحافی آباد علی شیخ کا کہنا ہے کہ 'صحافت سماج کا آئینہ ہوتاہے اور ایک صحافی عوام کی آواز کو حکام اور حکومت تک پہنچانا ہوتا ہے، اس لیے انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ صحافیوں کو اپنا کام کرنے دیں۔

مزید پڑھیں:ہندو مہا سبھا کے ریاستی صدر کا قتل
صحافی شبلی رامپوری نے کہا کہ ملک کے آئین نے نہ صرف صحافیوں کو بلکہ عام آدمی کو بھی اس کے حقوق دیئے ہیں، جسے کوئی نہیں چھین سکتا، انتظامیہ کو بھی اس بات کو بخوبی سمجھنا چاہئے۔

اردو صحا فی فیروز خان نے کہا کہ دیوبند کے صحافی پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی ادا کررہے ہیں۔ پولیس انتظامیہ کو صحافیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے، کیوںکہ حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے علاقے دیوبند میں ، ملک کی موجودہ صورتحال میں جمہوریت کے چوتھے ستون کی آزادی کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ مقامی انتظامیہ صحافیوں پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ دیوبند کے عید گاہ گراؤنڈ میں سی اے اے کے خلاف خواتین کا  غیر معینہ مدت دھرنا احتجاج کی کوریج سے روکا جا رہا ہے ، جس سے صحافیوں میں سخت غم و غصہ پایا جارہا ہے۔

Body:سینئر صحافی آباد علی شیخ کا کہنا ہے کہ صحافی سماج کا آئینہ ہوتے ہیں ، صحافی کا کام عوام کی آواز کو حکام اور حکومت تک پہنچانا ہوتا ہے۔ انتظامیہ کو اپنا کام کرنے دیں اور صحافیوں کو اپنا کام کرنے دیں۔ صحافی شبلی رامپوری نے کہا کہ ملک کے آئین نے نہ صرف صحافیوں کو بلکہ عام آدمی کو بھی اس کے حقوق دیئے ہیں ، جسے کوئی نہیں چھین سکتا ، انتظامیہ کو بھی اس بات کو بخوبی سمجھنا چاہئے۔ اردو صحا فی فیروز خان نے کہا کہ دیوبند کے صحافی پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی ڈیوٹی ادا کررہے ہیں۔ پولیس انتظامیہ کو صحافیوں پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے ، کیوں کہ حق کی آواز کو کبھی  دبایا نہیں جاسکتا۔

Conclusion:بائٹ 1: صحافی آباد علی

بائٹ 2: صحافی شبلی رامپوری

بائٹ 3: صحافی فیروز خان

بائٹ 04 محمد سعید صحافی
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.