ETV Bharat / city

سہارنپور: بھیم آرمی کی جانب سے جیل بھرو تحریک

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 6:41 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:22 PM IST

ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں بھیم آرمی کی جانب سے منگل کو جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا گیا۔ اس تحریک کے پیش نظر ضلع بھر میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

بھیم آرمی کی جانب سے جیل بھرو تحریک

خیال رہے دیہات کوتوالی کے گاؤں نظر پور میں ہوئے پتھراؤ کے معاملے میں 700 افراد کے خلاف رپورٹ درج کیے جانے سے متعلق بھیم آرمی نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے۔ سبھی تھانہ صدر کو ان کے علاقے سے آنے والے مظاہرین کی سرگرمیوں پر نگرانی رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ خفیہ محکمے کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں پی اے سی کی چار کمپنیاں، آر اے ایف کی دو کمپنیاں اور آر ایس کے کی بھی دو کمپنیاں لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ تقریبا 800 پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

بھیم آرمی کی جانب سے جیل بھرو تحریک

اطلاعات کے مطابق چھ جگہوں پر بیریکیڈ اور 40 جگہوں پر پولیس ملازم تینات کیے گئے ہیں۔

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایا کی چھ جگہوں پر بیریکڈنگ لگائے گئے ہیں۔ یہ بیریکڈنگ علی پور روڈ دلّی روڈ جنتا روڈ چلکانہ روڈ بے ہٹ روڈ وغیرہ پر لگائی گئی ہے اس کے علاوہ 40 جگہوں پر پولیس ملازم کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو تحریک میں آنے والوں پر نظر رکھیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ کلکٹریٹ میں ہزاروں لوگ گرفتاری دیں گے۔ بھیم آرمی کے ضلع سیکریٹری پروین گوتم کا کہنا ہے کہ جن سات سو لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے ان کے پروار اور بھیم آرمی کے افسران اور کارکن کے ساتھ ساتھ ہزاروں لوگ گرفتاری دینے کے لیے منگل کو کلکٹریٹ پہنچیں گے۔ ان کے مطابق یہاں بھیم آرمی اپنے مطالبے کی لسٹ سونپے گی اور وہیں گرفتاری دی جائے گی۔

ادھر دیوبندکے بھیم آرمی کے کارکن نے بھی دیوبند پولیس کو گرفتاری دیدی اور نعرے بازی کی۔ کمشنری صدر دیپک بودھ نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کے خلاف پولیس محکمہ مقدمہ درج کر رہا ہے جو کہ بالکل غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ نچلے درجے سے تعلق رکھنے والے معاشرے کو مسلسل دبایا جا رہا ہے۔ پولیس محکمہ کے ذریعے اور حکومت کے ذریعے ہمارے معاشرے کو ذلیل اور رسوا کیا جارہا ہے۔ یہ بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Intro:اینکر

سہارنپور شہر کے دیوبند علاقے میں بھیم آرمی کی جانب سے سے منگل کو جیل بھرو تحریک کے الارم کو لیکر ضلع بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے سبھی تھانہ صدر کو ان کے علاقے سے آنے والے تحریک کرنے والوں پر نگرانی رکھنے کے حکم دیے گئے  ہیں  خوفیا محکمہ کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے جس میں چار کمپنی پی اے سی اور دو کمپنی آراےایف اور دو کمپنی آر ایس کے لگائی گئی ہے تقریبا 800  پولیس ملازموں کو لگا دیا گیا ہے  جگہ جگہ بیریکڈنگ بھی رہے گی دیہات کوتوالی کے گاؤں نظر پور میں ہوئے بوال اے پتھراؤ کے معاملے میں 700 لوگوں پر رپورٹ درج کیے جانے کے خلاف میں بھیم آرمی  نے منگل کو جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا ہے ضلع بھر میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے گاؤں سے آنے والے لوگوں کی نگرانی کے حکم جاری کر دیے گئے 

Body:آپ کو بتا دیں کی 6 جگہوں پر ویریگیڈ 40 جگہوں پر پولیس ملازم تینات کیے گئے ہیں ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایا کی چھ جگہوں پر بیریکڈنگ  لگائی گئی ہے یہ بیریکڈنگ علی پور روڈ دلّی روڈ جنتا روڈ چلکانہ روڈ بے ہٹ روڈ وغیرہ پر لگائی گئی ہے اس کے علاوہ 40 جگہوں پر پولیس ملازم کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو تحریک میں آنے والوں پر نظر رکھیں گے جس کے بعد کلکٹریٹ میں ہزاروں لوگ گرفتاری دیں گے بھیم آرمی کے ضلع سیکریٹری پروین گوتم کا کہنا ہے کہ جن سات سو لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے ان کے پروار اور بھیم آرمی کے افسران اور کارکن کے ساتھ ساتھ ہزاروں لوگ گرفتاری دینے کے لیے منگل کو کلکٹریٹ پہنچیں گے جہاں اپنی مطالبے کی لسٹ سونپی جائیگی وہیں سے گرفتاری دی جائے گی 

ادھر دیوبندکے بھیم آرمی کے کارکن نے بھی دیوبند پولیس کو گرفتاری دیدی اور نعرے بازی کی کمشنری صدر دیپک بودھ نے کہا  کہ بے گناہ لوگوں کے خلاف پولیس محکمہ مقدمہ درج کر رہا ہے جو کہ بالکل غلط ہے نچلے درجے سے تعلق رکھنے والے معاشرے کو مسلسل دبایا جارہا ہے پولیس محکمہ کے ذریعے اور حکومت کے ذریعے ہمارے معاشرے کو ذلیل اور رسوا کیا جارہا ہے جو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا 

Conclusion:بائٹ 01۔ دیپک بودھ بھیم آرمی کمشنری صدر سہارنپور 

بائٹ02۔ پروین گوتم بھیم آرمی میڈیا انچارج ضلع سہارنپور 

بائٹ03۔ ونیت بھٹناگر ایس پی سٹی سہارنپور 
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.