ETV Bharat / city

'اگر اظہر مسعود کا کوئی رشتے دار ہے تو سیدھے گولی مارو' - عمران مسعود

ریاست اترپردیش کی سہارنپور پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور صوبے کے صدر عمران مسعود نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

imran masood
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 6:51 PM IST

عمران مسعود نے کہا کہ 'اگر ان کی رشتے داری دہشت گرد سے ہے تو انہیں گولی کیوں نہیں مار دیتے، جب یوگی آدتیہ ناتھ کو یہ معلوم ہے کہ عمران مسعود دہشت گرد مسعود اظہر کے داماد ہیں۔'

متعلقہ ویڈیو

گذشتہ روز یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک جلسے میں عمران مسعود کو پاکستان کے دہشت گرد اظہر مسعود کا داماد بتایا تھا۔

عمران مسعود دو پارلیمانی اور دو اسمبلی انتخابات ہار چکے ہیں اس کے باوجود کانگریس نے ایک بار پھر سہارنپور پارلیمانی حلقے سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

سنہ 2014 کے انتخابات کے دوران عمران مسعود نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بیان دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں جیل بھی جانا پڑا تھا۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ سہارنپور پارلیمنٹ سیٹ سے کانگریس کے امیدوار اور صوبے کے صدر عمران مسعود کا بڑا بیان آیا ہے عمران مسعود نے سی ایم یوگی ادتیاناتھ کے بیان پر ڈر جتایا ہے۔  بلکہ بی جے پی سے بھی اپنا ڈر جتایا ہے۔ عمران مسعود نے کہا کہ اگر ان کی رشتے داری دہشت گرد سے ہے تو انہیں گولی کیوں نہیں مار دیتے جب سی ایم یوگی ادتیاناتھ کو یہ پتا ہے کہ عمران مسعود دہشتگرد   مسعود اظہر کے داماد ہیں تو انھیں گولی مار دینی چاہیے۔ کیونکہ ملک اور ملک کی حفاظت کو لیکر کسی بھی طرح کا سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے وہیں انہوں نے شہری مناتے ہوئے ووٹروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے ان کا ساتھ دیں وہ ہمیشہ ان کے ساتھ رہیں گے۔ 

Body:سہارنپور کے عمران مسعود ویسے تو اپنی بے سبب بے وجہ بیانوں کے لیے جانے جاتے ہیں شاید یہی وجہ رہی کی کانگرس نے انہیں صوبے کے صدر کے طور پر یہاں جگہ دی ہوئی ہے۔ عمران مسعود دو پارلیمنٹری اور دو اسمبلی انتخابات ہار چکے ہیں باوجود اس کے کانگریس نے ایک بار پھر ملک کی نمبر 1 پارلیمنٹری سیٹ پر امیدوار کے طور پر ان کو بھیجا ہے۔ 2014 کے انتخابات کے دوران عمران مسعود نے ایک ایسا بے سبب بیان دیا تھا پی ایم مودی کے خلاف جس کے لیے انھیں جیل بھی جانا پڑا تھا 2019 کے انتخابات کے آتے ہی عمران مسعود ایک بار پھر سے سرخیوں میں آ گئے ہیں۔ اس بار سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے بےسبب بیان دے کر سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ 24 مارچ کو سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے سیدھ پیٹھ شاکمبھرِ دیوی کا نظارہ کر عوام کو مخاطب کرتے ہوئے عمران مسعود کو پاکستان کے دہشتگرد اظہر مسعود کا داماد بتا دیا تھا۔ سی ایم یوگی کے اس بیان پر عمران مسعود نے ای ٹی وی سے بات چیت میں نہ صرف بی جے پی سے ڈر لگنا بتایا بلکہ دہشت گردی کنکشن ملنے پر خود کو گولی مار دینے کی بات کہی ہے کانگریس کے لیڈر عمران مسعود نے کہا کہ ملک اور قوم کی حفاظت کے سبب کسی بھی طرح کا کھلواڑ نہیں ہونا چاہیے جب سی ایم یوگی ادتیاناتھ کو عمران مسعود کا رشتہ دہشت گرد تنظیم کے ساتھ جڑا ہوا ہے لگتا ہے تو ان کو گولی کیوں نہیں مار دیتے۔ 

Conclusion:بائٹ 01۔ عمران مسعود امیدوار کانگریس سہارنپور۔ 

رپورٹ۔ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.