ETV Bharat / city

'ہندو مسلم اتحاد پر کام کرنے کے لیے آر ایس ایس متفق'

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں جمعیة علماء ہند کی جانب سے گزشتہ شب مجنوں والا روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں دیوالی ملن پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

دوالی پروکرام
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 11:13 PM IST

اس موقع پر جمعیة علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'جمعیة علماء ہند ہمیشہ سے آپسی بھائی چارہ کی بات کرتے ہوئے اپنے مذہبی اقدار پر قائم ہے۔'

جمعیة علماء ہند

انہوں نے کہا کہ 'جمعیة انسانیت کے تعلق سے ہمدردی اور غمگساری کرتی رہتی ہے۔'

مولانا نے کہا کہ 'دیوالی ملن ہندو بھائیوں کا تہوار ہے لیکن جمعیة علماء ہند ہندو بھائیوں کو خوشی میں شریک ہونے کے لئے بلاتی ہے۔'

مولانا مدنی نے کہا کہ 'ہم بڑے پیمانہ پر جہاں تک ہم پہنچ سکتے ہیں امن اور ایکتا کے پیغام کو عام کرتے ہیں اور اسی سلسلہ میں گزشتہ دنوں میری ملاقات آر ایس ایس کے رہنما موہن بھاگوت سے دہلی میں ہوئی اور میں نے ان کے سامنے بھی ملک کے اندر امن وامان قائم رکھنے کی بات کہی'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'موہن بھاگوت نے بھی میری اس امن اور حب الوطنی اور انسانیت کے ساتھ سچی ہمدردی کو بہت سراہا'۔

مولانا نے کہا کہ 'جو لوگ ہندو اور مسلمانوں کے اندر تفریق پیدا کر رہے ہیں وہ اپنا اور ملک کا نقصان کر رہے ہیں، تفریق ایک مرتبہ تقسیم کا سبب بن چکی ہے اگر اس تفریق کو ختم نہیں کیا گیا تو ملک کا بڑا نقصان ہوگا'۔

مولانا نے بابری مسجد کے فیصلہ کے تعلق سے کہا کہ 'ہم پہلے سے ہی کہتے آرہے ہیں کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا اس کو ہم تسلیم کریں گے، کیونکہ ہمیں مل جل کر اس ملک میں رہنا ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'ہم اپنے ملک کی عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر مکمل یقین رکھتے ہیں'۔

سابق وزیر ہلاش رائے سنگھل نے کہا کہ 'ہمارے شہر دیوبند کے اندر اس طرح کے پیار و محبت کے پیغام سے پورے ملک کو بہت عمدہ سبق ملے گا۔ ونود گپتا نے جمعیة علماء ہند کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جمعیة نے آج اس دیوالی ملن پروگرام سے ہم سب کو پیغام امن و سلامتی دیا ہے اور بھائی چارے کو عام رکھنے کے لیے ایک بہت بہترین کوشش کی'۔

ٹھاکر شیام کمار نے اپنے خطاب میں مولانا سید ارشد مدنی کی ہندو مسلم ایکتا کی بہت ساری کوششوں کو سراہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ وہ اپنی پیدائش سے لے کر آج تک اتنا خوبصورت ملک کی محبت سے بھرا ہوا پروگرام کبھی نہیں دیکھا۔

عالمی روحانی تحریک کے سربراہ مولانا حسن الہاشمی نے کہا کہ 'یہ مولانا سید ارشد مدنی نے دیوالی ملن کے پروگرام منعقد کرکے ہندو مسلم ایکتا کی جو بنیاد رکھی ہے ہمیں ان بنیادوں کو قائم و دائم رکھتے ہوئے ہندوستان کے ہر باشندہ سے پیار ومحبت کاسلوک کرنا چاہئے'۔

علازازیں معروف شاعر ڈاکٹر نواز دیوبندی، سہکار بینک کے ضلع چیئرمین چودھری راج پال، ششی والیہ، سردار بالندر سنگھ، ڈاکٹر ڈی کے جین، سٹھ کلدیپ کمار وغیرہ اپنے خطاب آپسی بھائی چارہ کی اہمیت پر زرو دیا۔

Intro:اینکر

سہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں جمعیة علماءکی جانب سے گزشتہ شب مجنوں والا روڑ پر واقع ایک ہوٹل میں دیوالی ملن پروگرام کا انعقادکیاگیا، جس میں سبھی طبقات کے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جمعیة علماءہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جمعیة علماءہند ہمیشہ سے آپسی بھائی چارہ کی بات کرتے ہوئے اپنے مذہبی اقدار پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیة انسانیت کے تعلق سے ہمدردی اور غمگساری کرتی رہتی ہے۔ مولانا نے کہا کہ دیوالی ملن ہندو بھائیوں کا تہوار ہے لیکن جمعیة علماءہند ہندو

Body:بھائیوں کو خوشی میں شریک ہونے کے لئے بلاتی ہے ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ ہم بڑے بڑے سے پیمانہ پر جہاں تک ہم پہنچ سکتے ہیں امن اور ایکتا کے پیغام کو عام کرتے ہیں اور اسی سلسلہ میں گزشتہ دنوں میری ملاقات آر ایس ایس کے رہنما موہن بھاگوت سے دہلی میں ہوئی اور میں نے ان کے سامنے بھی ملک کے اندر امن وامان قائم رکھنے کی بات کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ موہن بھاگوت نے بھی میری اس امن اور حب الوطنی اور انسانیت کے ساتھ سچی ہمدردی کو بہت سراہا۔ مولانا نے کہا کہ جو لوگ ہندو اور مسلمانوں کے اندر تفریق پیدا کر رہے ہیں وہ اپنا اور ملک کا نقصان کر رہے ہیں، تفریق ایک مرتبہ تقسیم کا سبب بن چکی ہے اگر اس تفریق کو ختم نہیں کیا گیا تو ملک کا بڑا نقصان ہوگا۔ مولانا نے بابری مسجد کے فیصلہ کے تعلق سے کہا کہ ہم پہلے سے ہی کہتے آرہے ہیں کہ عدالت کا جو بھی فیصلہ ہوگا اس کو ہم تسلیم کریں گے، کیونکہ ہمیں مل جل کر اس ملک میں رہنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک کی عدالت عظمیٰ کے فیصلہ پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔ سابق وزیر ہلاش رائے سنگھل نے کہا کہ ہمارے شہر دیوبند کے اندر اس طرح کے پیار و محبت کے پیغام سے پورے ملک کوبہت عمدہ سبق ملے گا۔ ونود گپتا نے جمعیة علماءہند کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جمعیة نے آج اس دیوالی ملن پروگرام سے ہم سب کو پیغام امن و سلامتی دیا ہے اور بھائی چارے کوعام رکھنے کے لیے ایک بہت بہترین کوشش کی۔ ٹھاکر شیام کمار نے اپنے خطاب میں مولانا سید ارشد مدنی کی ہندو مسلم ایکتا کی بہت ساری کوششوں کو سراہا اور اس بات کا اظہار کیا کہ میں نے اپنی پیدائش سے لے کر آج تک اتنا خوبصورت ملک کی محبت سے بھرا ہواپروگرام کبھی نہیں دیکھا۔عالمی روحانی تحریک کے سربراہ مولانا حسن الہاشمی نے کہا کہ یہ مولانا سید ارشد مدنی نے دیوالی ملن کے پروگرام منعقد کرکے ہندومسلم ایکتا کی جو بنیاد رکھی ہے ہمیں ان بنیادوں کوقائم و دائم رکھتے ہوئے ہندوستان کے ہر باشندہ سے پیار ومحبت کاسلوک کرنا چاہئے۔ علازازیں معروف شاعر ڈاکٹر نواز دیوبندی ، سہکار بینک کے ضلع چیئرمین چودھری راج پال،ششی والیہ،سردار بالندر سنگھ،ڈاکٹر ڈی کے جین،سٹھ کلدیپ کماروغیرہ اپنے خطاب آپسی بھائی چارہ کی اہمیت پر زرو دیا۔

Conclusion:بائٹ1 سنجے گرگ(رکن اسمبلی سہارنپور شہر)

بائٹ2 ہلاش رائے سنگھل ( بی جے پی لیڈر)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.