ETV Bharat / city

سہارنپور: ضلع پنچایتی انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کامیاب بنانے کا عہد

راشٹریہ لوک دل کی ایک میٹنگ پی ڈبلیو ڈی گیسٹ ہاؤس پرمنعقد کی گئی۔ میٹنگ میں کسان پنچایت کی کامیابی، تنظیم کو کامیاب بنانے، اسے فروغ دینے اور ضلع پنچایت میں راشٹریہ لوک دل کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سہارنپور: ضلع پنچایتی انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کامیاب بنانے کا عہد
سہارنپور: ضلع پنچایتی انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کامیاب بنانے کا عہد
author img

By

Published : Mar 10, 2021, 6:26 PM IST

میٹنگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے راؤ قیصر سلیم نے کہا کہ 'گزشتہ 3 مارچ کو نکوڈ میں ہوئی کسان پنچایت تاریخی رہی، راشٹریہ لوک دل کے ہر ایک کارکن کی محنت رنگ لائی راشٹریہ لوک دل کی جانب سے تمام کارکنان کو مبارکباد دینا شہر سہارنپور کے سبھی کارکنان کے لیے عزت کی بات ہے۔

سہارنپور: ضلع پنچایتی انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کامیاب بنانے کا عہد

راؤ قیصر نے کہا کہ ضلع پنچایت انتخابات سر پر ہے، راشٹریہ لوک دل شہر سہارنپور میں اپنے بل بوتے پر ضلع پنچایت انتخابات میں امیدوار اتارے گی۔ انہوں نے کارکنان سے کہا کہ' 15 مارچ تک سبھی امیدواروں کے فارم ضلع صدر کے پاس جمع کرا دیں۔ اس کے بعد ایک کمیٹی بناکر سبھی کے ناموں پر بات کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: تیرتھ سنگھ راوت اتراکھنڈ کے دسویں وزیر اعلی بنے

کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کے بعد راشٹریہ لوک دل ضلع پنچایت میں امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ راؤ قیصر نے کہا کہ' ضلع پنجایت کے یہ انتخابات آنے والے بڑے انتخابات کا سیمی فائنل ہے۔ اس انتخابات سے اسمبلی انتخابات کی نیو رکھی جائے گی۔ اس لیے ہر ایک کارکنان اپنی ذمہ داری سمجھیں اور محنت سے کام کریں۔ زیادہ سے زیادہ ضلع پنچایت کے انتخابات میں راشٹریہ لوک دل کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.