ETV Bharat / city

کاروبار کی مندی سے پریشان تاجر کی خودکشی - تھانہ کے انچارج ابھیشیک سیروہی

اترپردیش میں ضلع سہارنپور کے جنک پوری علاقے میں جمعہ کے روز کاروبار کی مندی سے پریشان تاجر شخص نے اپنے دفتر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔

Businessman commits suicide due to business downturn
کاروبار کی مندی سے پریشان تاجر کی خودکشی
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 4:53 PM IST

تھانہ کے انچارج ابھیشیک سیروہی نے بتایا کہ 35 سالہ تاجر اجے شرما کا ٹرانسپورٹ نگر میں ایک دفتر تھا جہاں آج صبح اس نے خودکشی کرلی۔ مہلوک کی اہلیہ ببلی نے پولس کو بتایا کہ اس کا شوہر پچھلے چند دنوں سے کاروبار کی مندی سے پریشان تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.