ETV Bharat / city

کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے دعا کا اہتمام

سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے مساجد میں کرونا وائرس جیسے خطرناک وائرس سے تحفظ کے لیے دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

arrange-a-prayer-for-protection-the-corona-virus
کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے دعا کا اہتمام
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 11:53 PM IST

میرٹھ میں کورونا وائرس کا مشکوک شخص پائے جانے کی خبر کے بعد علاقہ میں لوگوں نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے میں بھی احتیاط برتنی شروع کردی ہے۔

کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے دعا کا اہتمام

خطرناک وائرس کی وجہ سے محلہ قلعہ کی مسجد میں پیش امام نے ظہر کی نماز کے بعد کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے خصوصی دعا کا بھی اہتمام کیا۔

امام صاحب کا کہنا ہے کہ اس موذی مرض سے تحفظ کے لیے قرآن کریم کی تلاوت اور دعا کا اہتمام کرنا چاہیے۔

واضح رہے کہ تحصیل دیوبند علاقہ میں آٹھ افراد کے چین سے واپس لوٹے تھے جن کی جانچ کے لیے سرکاری ہسپتال میں ایک ہفتے تک نظر رکھے جانے کے بعد ان کی صحت کی جانچ جاری ہے۔

وائرس سے تحفظ کے پیش نظر ڈاکٹر بیدار ہیں اور ضلع ہسپتال میں ہائی الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے اور مقامی سرکاری اسپتال میں تین منفرد وارڈروم بھی تیار کیا گیا ہے جس میں مریضوں کے ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیںکٹ فراہم کرائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.