ETV Bharat / city

شادی کی خوشی ماتم میں تبدیل - marriage ceremony

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر دیوبند میں باراتیوں سے بھری ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

accident
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 5:33 PM IST

Updated : Mar 9, 2019, 5:49 PM IST

دیوبند کے دو سگے بھائیوں کی بارات میرٹھ کے گاوں کھیڑا گئی ہوئی تھی جہاں سب شادی کی خوشی کا جشن منا رہے تھے، تب انہیں خبر ملی کہ باراتیوں سے بھری ایک گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی جس میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ ویڈیو

اس حادثے کی خبر ملنے کے بعد خوشی کا جشن ماتم میں تبدیل ہو گیا اور اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہو گیا۔

ساتھ ہی گاوں میں بھی غم کا ماحول ہے اور لوگ لاش کا انتظار کر رہے ہیں۔

Intro:اینکر

دیوبند کے گانوں رنکھنڈی سے  دو سگے بھائیوں کی بارات میرٹھ کے گانوں کھیڑا میں گئی ہوئی تھی۔ سبھی شادی کی خوشی میں جشن منا رہے تھے کہ تبھی خبر ملی کہ باراتیوں سے بھری ایک گاڑی ٹرک میں پیچھے سے گھس گئی جسمیں 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ واردات کی خبر ملتے ہی کوہرام مچ گیا جہاں پر لوگ خوشیوں میں مگن  تھے وہیں اس حادثے سے تمام خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئی خاندان کا رو رو کر بیحد برا حال ہوگیا ہے اُدھر گانوں میں بھی دکھ کا ماحول بنا ہوا ہے اور لوگ  میّت کا انتظار کر رہے ہیں۔ 

Body:دلہا بنے کپل نے کہا کہ واردات ایسے ہوئی  کی بارات ساری چلی گئی تھی میں پھیرو کے لیے جا رہا تھا ایک گاڑی باقی تھی کہ یہ بعد میں چلی جائیگی جیسے ہی چوتھا پھیرا شروع ہوا تو خبر ملی کہ گاڑی کا اکسیڈنٹ ہو گیا ہے گاڑی میں دس لوگ موجود تھے 5 لوگوں کی موت ہو گئی اور 3 زخمی ہیں۔   باراتیوں میں سے ایک ستیش نے بتایا کہ کل ہمارے چچا کے صاحبزادے کی شادی تھی دو کی ہمارے گانوں سے بارات گئی تھی کھیڑا گانو میں۔ اُدھر سے واپس آ رہے تھے کہ راستے میں یہ حادثہ پیش آیا شادی کا ماحول  ماتم میں تبدیل ہو گیا اور پورے گانوں میں  حادثے پر دکھ جتایا گیا ہے غم گین ماحول بنا ہوا ہے 5 لوگوں کی موت میں 2 بچّے شامل ہیں اور 3 لوگ زخمی ہیں گاڑی میں دس لوگ موجود تھے

Conclusion:بائٹ1 کپل   دلہا

بائٹ2  ستیش گھر کا فرد

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
Last Updated : Mar 9, 2019, 5:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.