ETV Bharat / city

ٹرک کی ٹکر میں تین بائک سواروں کی موت - مدھیہ پردیش سڑک حادثہ

مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کے جیسی نگر تھانہ علاقے میں سڑک حادثے میں بائک سور تین لوگوں کی موت ہوگئی۔

Three bikers die in truck collision in mp
ٹرک کی ٹکر میں تین بائک سواروں کی موت
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 4:40 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کل دیر رات بائک سوار تین نوجوان ضلع کے دیوری سے اپنے گاؤں گھوگھر واپس آرہے تھے، تبھی ہنود گاؤں کے نزدیک ٹرک کی ٹکر سے بائک سوار تینوں نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

مہلوکین کی شناخت ونود پٹیل، اجے پٹیل اور گووند پٹل کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کی عمریں 21 سے 25 برس کے درمیان ہیں۔

تینوں نوجوان گھوگھر کے رہنے والے تھے۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔ واقعہ کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.