سیسمولوجی کے قومی مرکز نے بتایا کہ بدھ کے روز ریاست ہریانہ کے روہتک میں 2.8 کی کم شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
این سی ایس نے بتایا کہ زلزلہ رات 12:58 بجے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
واضح رہے کہ 12 اپریل سے دہلی-این سی آر میں 18 زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 8 روہتک میں ہوچکے ہیں۔