ETV Bharat / city

خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر - ٹھ سالہ معصوم بچہ کشن

خاص بات یہ ہے کہ جب معصوم بچہ روزی کے لیے مشین لگاتا ہے تو اسی دوران اسکول کے اپنے ہوم ورک بھی کرتا رہتا ہے تاکہ ان کی تعلیم میں کسی طرح کی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

Eight year old boy sits with a measuring machine at the Triveni Ghat in the Rashishish city
آٹھ سالہ معصوم بچہ کشن صبح و شام زیارتی شہر رشیکیش کے تریوینی گھاٹ پر پیمائشی مشین کے ساتھ بیٹھتا ہے
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:57 PM IST

بے روزگاری کے اس دور میں روزگار تلاش کرنا نہایت ہی مشکل کام ہے لیکن ریاست اتراکھنڈ کے ریشیکیش علاقے کا ایک آٹھ برس کے کشن نے تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ روزگار حاصل کرکے مثال قائم کی ہے۔

آٹھ سالہ معصوم بچہ کشن صبح و شام زیارتی شہر رشیکیش کے تریوینی گھاٹ پر پیمائشی مشین کے ساتھ بیٹھتا ہے

یہ آٹھ سالہ معصوم بچہ کشن صبح و شام زیارتی شہر رشیکیش کے تریوینی گھاٹ پر پیمائشی مشین کے ساتھ بیٹھتا ہے جہاں لوگ اپنے وزن کراتے ہیں اور بچے کو معاوضے کے طور پر چند روپے دیتے ہیں۔ یومیہ کی اس کمائی سے یہ معصوم بچہ تعلیمی اخراجات کے ساتھ ساتھ گھر کا خرچہ بھی برداشت کرتا ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ جب معصوم بچہ روزی کے لیے مشین لگاتا ہے تو اسی دوران اسکول کے اپنے ہوم ورک بھی کرتا رہتا ہے تاکہ ان کی تعلیم میں کسی طرح کی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

بے روزگاری کے اس دور میں کشن کا یہ کام ان نوجوانوں کے لیے مثال ہے جو محنت اور مزدوری سے کتراتے ہیں اور ان بچوں کے لیے نصیحت ہے جو دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے پرمجبورہیں۔

Intro:ایک چھوٹا بچہ بنا سب کے لئے مثال
خود روزی کما کر اٹھاتا ہے اپنے اخراجاتBody:اتراکھنڈ کے رِیشکیش کا ایک چھوٹا 8 سالہ لڑکا ہر ایک کے لئے ایک مثال بن گیا ہے ، جو صبح اور شام کے دوران اسکول کے ایام میں رِیشکیش کے تریوینی گھاٹ میں وزن کی پیمائش مشین سے روزی کماتا ہے۔ اور ساتھ ہی کاپی کتابیں میں مشغول ہو اپنے پڑھائی کو پوری توجہ دیتی ہے۔

یہ 8 سالہ لڑکا کشن زیارتی شہر رشیشکیش کے تریوینی گھاٹ پر روزی کمانے کی کوشش کرتا دکھائی پڑھ رہا ہے ، آج کل بزرگوں کے ساتھ ساتھ تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لئے بھی ایک مثال کے طور پر سامنے آیا ہے ،
جب اس معصوم طلوع سے بات کی گئی تو اس نے بتایا کہ گھر کی مالی حالت کمزور ہے۔ اس کی وجہ سے ، وہ وزن والی مشین سے آمدنی حاصل کرتا ہے جس سے اس کی تعلیم اور گھر کے اخراجات میں مدد ملتی ہے۔

بائٹ: - کشنConclusion:ایک چھوٹا بچہ بنا سب کے لئے مثال
خود روزی کما کر اٹھاتا ہے اپنے اخراجات
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.