ETV Bharat / city

مرزاپور: ٹرک کی زد میں آکر خاتون کی موت - منجو کی موقع پر ہی موت

اترپردیش کے ضلع مرزاپور کے ہلیا علاقے میں منگل کو ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں موٹر سائیکل کے آ جانے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی ور اس کا شوہر شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

ROAD ACCIDENT
مرزاپور: ٹرک کی زد میں آکر خاتون کی موت
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 3:41 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مدھیہ پردیش کی ریوا ضلع باشندہ بابو لال صبح اپنی بیوی منجو(34) کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر پریاگ راج کے کوراؤ میں دوا کے لئے جارہے تھے۔اس درمیان ہلیا تھانہ علاقے کے ڈرامنڈ گنج گھاٹی کے ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں منجو کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ اس کا شوہر شدید طور سے زخمی ہوگیا۔
انہیں علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے ٹرک کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارتم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.