ETV Bharat / city

رکن پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایک نوجوان گرفتار - Nshikant

جھارکھنڈ کے گڈا ضلع میں ہنوارا تھانہ علاقے کے ویشواس کھانی گاﺅں میں موجودہ ایم پی نشی کانت دوبے کے انتخابی اجلاس میں ایک شخص کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 5:55 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایاکہ نشی کانت دوبے مقامی ایم ایل اے اشوک بھگت اور دیگر حامیوں کے ساتھ مہا گاما اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم پر تھے۔
اتنے میں بسنت رائے ( کوریانہ ) کا محمد انیس بھی اپنے ساتھی کے ساتھ وہاں پہنچا۔ مجرمانہ سرگرمیوں میں شامل رہنے والے نوجوان محمد انیس کو دیکھ کر مقامی لوگوں نے اعتراض کیا اور نوجوان کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران نوجوان کے پاس سے ایک دیسی کٹا اور کارتوس برآمد ہوا ۔

دریں اثنا انیس کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے۔ جس کے بعد اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے انیس کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے اس کی بائک کو بھی ضبط کرلیا ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

danish

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.