ETV Bharat / city

اروند کیجریوال نے ہیمنت سورین کو مبارکباد پیش کی - جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جھارکھنڈ کے آئندہ وزیر اعلی ہیمنت سورین کو جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے نتائج پر مبارکباد دی ہے۔

اروند کیجریوال نے ہیمنت سورین کو مبارباد پیش کی
اروند کیجریوال نے ہیمنت سورین کو مبارباد پیش کی
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 5:15 PM IST

Updated : Dec 23, 2019, 8:58 PM IST

بی جے پی کی کارکردگی پر کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی میں تکبر آگیا ہے۔بی جے پی نے جھارکھنڈ میں کام نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے نتیجہ آیا ہے۔

اروند کیجریوال نے ہیمنت سورین کو مبارباد پیش کی

کیجریوال نے کہا کہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے آخری دو مراحل شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے آنے کے بعد ہوئے۔ ان کے رہنماؤں نے ریلیوں میں اس بات پر کافی زور دیا تھا لیکن نتائج سے صاف پتہ چلتا ہے کہ ریاست نے اس کے خلاف ووٹ دیا ہے۔ جس کی وجہ سے بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Intro:नई दिल्ली. झारखंड विधानसभा चुनाव के नतीजे आने पर दिल्ली के मुख्यमंत्री अरविंद केजरीवाल ने झारखंड के भावी मुख्यमंत्री हेमंत सोरेन को बधाई दी है. भाजपा के प्रदर्शन पर केजरीवाल ने कहा कि भाजपा में अहंकार आ गया है. भाजपा ने वहां काम नहीं किया. इसी का नतीजा आया है.

Body:केजरीवाल ने कहा कि झारखंड विधानसभा चुनाव के आखिरी दो चरण में मतदान हुआ वह नागरिकता संशोधन अधिनियम और एनआरसी आने के बाद हुआ है. इनके नेता रैली में इस बात को जोर-शोर से उठाएं भी थे. मगर परिणाम से साफ है कि देश के एक राज्य ने इसके खिलाफ अपना वोट दिया है. इसी का नतीजा है कि भाजपा को हार का सामना करना पड़ा.

समाप्त, आशुतोष झा

Conclusion:
Last Updated : Dec 23, 2019, 8:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.