ETV Bharat / city

شیبو سورین اسپتال میں داخل - جے ایم ایم سپریمو

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سپریمو میں کووڈ انفیکشن کی تصدیق ہونے کے بعد رانچی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

شیبو سورین کا فائل فوٹو
شیبو سورین کا فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 12:26 AM IST

دودن قبل کووڈ انفیکشن کی تصدیق ہونے کے بعد جھارکھنڈ مکتی مورچہ(جے ایم ایم) کے صدر شیبو سورین کو راجدھانی رانچی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

شیبو سورین کا فائل فوٹو
شیبو سورین کا فائل فوٹو

جے ایم ایم سپریمو شیبوسورین اوران کی اہلیہ کی کورونا جانچ رپورٹ سنیچر کو پازیٹیو آئی تھی۔ رپورٹ آنے کے بعد گھر میں ہی ڈاکٹرو ں کی نگرانی میں میاں بیوی کا علاج کیا جارہا تھا۔

مسٹر سورین کو ڈاکٹروں کی صلاح پر راجدھانی رانچی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مسٹر سورین اور انکی بیوی سے پہلے ان کی رہائش گاہ کے کئی ملازم متاثرملے تھے۔ اس کے بعد شیبو سورین کی طبیعت خراب ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.