ETV Bharat / city

والد نے بچوں سمیت خود کشی کی - لاشوںکو کنویںسے نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا

جھارکھنڈ کے رانچی ضلع میں باپ نے دو بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر کی خود کشی کر لی۔

والد نے بچوں سمیت خود کشی کی
والد نے بچوں سمیت خود کشی کی
author img

By

Published : Sep 9, 2020, 8:26 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے رانچی ضلع کے اورمانجھی تھانہ علاقہ میں ایک شخص نے اپنے دو بچوںکے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی۔

پولیس ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ ضلع کے کچو گاؤں باشندہ ستیندر مہتو نے اپنے دو بیٹوںکے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی۔ گاؤں والوں سے ملی اطلاع کے مطابق موقع پر پہنچی پولیس نے مقامی لوگوں کے تعاون سے لاشوںکو کنویںسے نکال کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے۔

اس سلسلے میں متعلقہ تھانے میں ایک ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش میں مصروف ہو گئی ہے۔

دریں اثناء اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ستیندر کا اپنی اہلیہ سے کسی بات کی وجہ سے سوموار کو تنازعہ ہوگیا تھا۔ اس کے بعد ستیندر کی اہلیہ بچوں کو چھوڑ کر میکے چلی گئی۔ اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیوی کے جانے سے پریشان ستیندر نے بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خو د کشی کر لی۔بچوں سمیت خود کشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.