ریاست جھارکھنڈ میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کے روز کل پہلی بار ریاست میں ایک ساتھ 46 مریض ملے ہیں۔
جھارکھنڈ میں کورونا کے 46 نئے کیسز - جھارکھنڈ میں کورونا کا قہر
جھارکھنڈ میں ایک دن میں 46 نئے مریض ملنے کے ساتھ ہی کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 294 ہو گئی ہے۔
جھارکھنڈ: 46 نئے کورونا مثبت مریض ملے
ریاست جھارکھنڈ میں کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کے روز کل پہلی بار ریاست میں ایک ساتھ 46 مریض ملے ہیں۔